پی ایس ایل 6: کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

کراچی کنگز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 29 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اب تک 14 آوورز میں 92 رنز بنا لیے۔

ابوظبی میں جاری میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیتا۔ اس موقع پر عماد وسیم کا کہنا تھاکہ کوئٹہ کے خلاف بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے، خوشی کی بات ہے کہ ٹیم نے صحیح موقع پر مومینٹم اپنایا۔

کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے بتایا کہ آج ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی ہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet