لیاقت آباد ٹاؤن میں کے الیکٹرک کنڈا مافیا بے لگام لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے ڈی جی ایم اور ان کے پرائیویٹ بیٹر نے لیاقت آباد کے رہائشیوں کی زندگی اجیرن کردی،،

لیاقت آباد ٹاؤن میں کے الیکٹرک کنڈا مافیا بے لگام لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے ڈی جی ایم اور ان کے پرائیویٹ بیٹر نے لیاقت آباد کے رہائشیوں کی زندگی اجیرن کردی،،

کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)لیاقت آباد ٹاؤن میں کے الیکٹرک کنڈا مافیا بے لگام لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے پرائیویٹ بیٹر نے لیاقت آباد کے رہائشیوں کی زندگی اجیرن کردی اطلاعات کے مطابق کے الیکٹرک لیاقت آباد کے جی ڈی ایم فہد کے آشرباد سے آصف پاروتی نامی شخص کھلے عام غیر قانونی طور پر کے الیکٹرک کے تاروں میں سے کنڈہ مار کر بڑی بڑی بلڈنگوں کو کنڈا فراہم کرنے میں مگن ہیں اگر کوئی کے الیکٹرک کا ملازم آصف پاروتی کی کمپیلن کرنے کی کوشش کرتا ہیں تو موصوف سیاسی اثرورسوخ کی بنیاد پر اس کو نوکری سے فارغ کروا دیتے ہیں باخبر ذرائع کے مطابق لیاقت آباد زون کے الیکٹرک کے چار سے پانچ ملازم آصف پاروتی کے کہنے پر ڈی جی ایم فہد نے کے الیکٹرک سے نکال دیا ہیں

 زیر نظر تصویر میں آصف پاروتی کے غیر قانونی کنڈو ملاحظہ فرما سکتے ہیں لیاقت آباد کے وہ رہائشی جو کے الیکٹرک کا بل ہر ماہ باقاعدگی سے جمع کرتے ہیں ان کا کہنا ہےکہ آصف پاروتی نامی شخص کا کاروبار ہی کے الیکٹرک کا کنڈا ہیں موصوف کنڈے کی مد میں لاکھوں روپے کا ٹیکا کے الیکٹرک کو پہنچا نے میں مصروف ڈی جی ایم فہد، اور ان کے چہیتے آصف پاروتی علاقے کے معزز افراد کا یہ بھی کہنا ہےکہ ڈی جی ایم فہد اور آصف پاروتی ایک سیاسی جماعت کے کارکنان ہیں جس کی وجہ سے ہم ان کا کچھ نہیں کرسکتے ہر ماہ لیاقت آباد سے کڑرورں کا بل کے الیکٹرک وصول کرتی ہیں پھر بھی لیاقت آباد کے رہائشیوں پر رشوت خور ڈی جی ایم اور ان کے پرائیویٹ ملازمین کو تعینات کر رکھا ہیں

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں