ضلع شرقی کے میونسپل کمشنر ڈی ایم سی کے دشمن بن گئے


ضلع شرقی کے میونسپل کمشنر ڈی ایم سی کے دشمن بن گئے

کراچی(فرقان فاروقی)ضلع شرقی میں جہاں کرونا وائرس وباء سے نمٹنے کے لئے چیئرمین معید انور اور ان کئ ٹیم دن رات کوشاں نظر آتے ہے وہی میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو اپنے من پسند افسران کے تعاون سے پیسہ کمانے میں مصروف نظر آتے ہے, کرونا کئ آڑ میں وسیم مصطفی سومرو کئ ٹھیکداروں سے تین چار پرسنٹ ایڈوانس کمیشن لین کے ساتھ ساتھ دو نمبر فائلوں پر سائن کرنا وسیم مصطفی سومروکا من پسند مشغلہ بنتا جارہا ہے,
بلدیہ شرقی کے میونسپل کمشنر نہ سندھ گورنمنٹ سے ڈرتے ہے نہ کسی قانون کو مانتے ہے تعجب کی بات یہ ہے کہ میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو محکمے کے ہر افسران سے رقم کا تقاضہ کرکے ان کو زہنی اذیت دینا بلدیہ شرقی کے میونسپل کمشنر کا وتیرا بن گیا, جس کی وجہ سے بلدیہ شرقی کے افسران وملازمین پریشانی کا شکار ہے واضح رہے کہ میونسپل کمشنر وسیم مصطفیٰ سومرو اس سے پہلے بھی سندھ گورنمنٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑا چکے ہے,میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی بلدیہ شرقی کے افسران کے لئے خوف کئ علامت بنتے جا رہے ہے, وسیم سومرو کوکرپشن سے کوئی نہیں روک سکتا کیوں کہ وہ تحقیقاتی اداروں کو بھی خوش رکھنا جانتے ہیں اور ان کے سندھ حکومت میں بھی پنجے گڑے ہوئے ہیں,بلدیہ شرقی کے چیرمین معید انور بھی میونسپل کمشنر سے ناراض نظر آتے ہیں,
چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور دن رات ایک کر کے کرونا وائرس وباء سے نمٹنے کیلئے کوشاں ہے وہی میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفیٰ سومرو بلدیہ شرقی کو مسلسل زوال کی طرف لے جانے میں مصروف نظر آتے ہیں,
بلدیہ شرقی کے افسران اور ملازمین سمیت مختلف سیاسی سماجی اور مذہبی جماعتوں نے وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر بلدیات، سیکریٹری بلدیات سے وسیم مصطفیٰ سومرو کو فوری طور پر برطرف کرکے انکوائری اور ادارے کو انتشار سے بچانے کا مطالبہ کیا ہے,

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں