بلدیہ شرقی،23مارچ اور ایم کیو ایم پاکستان کے 37 ویں یوم تاسیس پر منعقدہ تقریب

بلدیہ شرقی،23مارچ اور ایم کیو ایم پاکستان کے 37 ویں یوم تاسیس پر منعقدہ تقریب

کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی متحدہ ورکرز فرنٹ کی جانب سے 23مارچ اور ایم کیو ایم پاکستان کے 37ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک خوبصورت پروگرام بلدیہ شرقی جمشید زون میں منعقد کیا گیا جس میں بلدیہ شرقی سے تعلق رکھنے والے متحدہ ورکرز فرنٹ ورکرز کے علاؤہ مرکزی لیبر ڈویژن ایڈہاک کمیٹی کے رکن،کے ساتھ ساتھ بلدیہ شرقی متحدہ ورکرز فرنٹ کے جنرل سیکریٹری فیصل اسلام،چیئرمین محمد وقاص،صدر سید ماجد و دیگر عہدیداران وکارکنان کے ساتھ ساتھ بلدیہ شرقی کے دیگر افسران و ملازمین نے شرکت کر کے منعقدہ تقریب

کو چار چاند لگا دیے،

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں