چیف سیکرٹری ممتاز علی شاہ بھی بلدیہ عظمیٰ کے ایچ آر ایم کے آگے بے بس نظر آنے لگے نیب سے سزا یافتہ افسر شارق الیاس کو پی ڈی اورنگی کا چارج تحفہ لے کے کر تحفے میں دیے دیا گیا۔
کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ایچ آر ایم جمیل فاروقی نے چیف سیکرٹری کے احکامات کو ہوا میں اڑاتے ہوئے قیمتی تحائف کے بدلے شارق الیاس کو پی ڈی اورنگی کا لیٹر جاری کر دیا گیا۔ جب کہ کچھ دن پہلے ہی چیف سیکرٹری کی طرف سے لیٹر جاری کیا گیا تھا جس میں رضوان احمد خان کو پی ڈی اورنگی کا چارج دیا گیا تھا لیکن چیف سیکرٹری کسی کا بھی آڈر جاری افسر میری ہی مرضی سے لگے گا، بلدیہ عظمیٰ کے ایچ آر ایم جمیل فاروقی کسی بھی افسر کو جب تک پوسٹنگ نہیں دیتے جب تک ان کو تحائف پیش نہ کئے جائیں سندھ گورنمنٹ ہو یا پھر عدالت کے احکامات جمیل فاروقی کے لیے صرف ردی سے زیادہ نہیں زرائع ابلاغ کا کہناہے کہ بلدیہ عظمیٰ کے ایچ آر ایم کرپشن کے بے تاج بادشاہ ہے سابقہ پی ڈی اورنگی رضوان احمد خان جسے بے داغ سروس والے افسر جو کچھ لو اور کچھ دو والے نہیں ہے اس لیے بلدیہ عظمیٰ کے ایچ آر ایم جمیل فاروقی کی نظروں میں سادہ لوح طعبیت کے افسران کی کوئی حیثیت نہیں ہے جمیل فاروقی کی کرپشن کی داستانیں کچھ کم نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ بلدیہ عظمیٰ دن با دن تباہی کی طرف جا رہا ہے چیف سیکرٹری کی خاموشی بھی ایک سوالیہ نشان نظر آنے لگا ہے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے افسران و ملازمین کے ساتھ ساتھ مختلف سیاسی ،سماجی ، صحافتی تنظیموں نے وزیر اعلی سندھ وزیر بلدیات،چیف سیکرٹری سندھ،سیکٹری بلدیات سے گزارش ہے کہ حکام بالا بلدیہ عظمیٰ کراچی کو کرپٹ مافیا سے نجات دلائی جائے،



