طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی 21 رکنی ٹیم کو مسترد کرتے ہوئے انٹرا افغان مذاکرات سے انکار کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صدر اشرف غنی کی جانب سے ’بین الافغان مذاکرات‘ کے لیے تشکیل دی گئی 29 رکنی ٹیم مزید پڑھیں
زمرہ: انٹر نیشنل
سپر سٹور میں کھانسنا پڑگیا مہنگا، خاتون پر دہشت گردی پھیلانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
امریکہ میں ایک بڑے سپر سٹور میں خاتون کو کھانسنا مہنگا پڑ گیا۔ کورونا وائرس کے خوف سے سٹور انتظامیہ نے چھپن لاکھ روپے کی غذائی اشیا تلف کردیں۔ خاتون پر دہشت گردی پھیلانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تاہم یہ واضح نہیں کہ خاتون نے مذاق میں چھینکا یا انہیں واقعی کوئی بیماری مزید پڑھیں
معروف ٹی وی اینکر انٹرویو کے دوران کیوں رو پڑیں؟ پروگرام کی ہوسٹ نے دلاسہ دینے کی کوشش کی
وبائی مرض ’’کروناوائرس‘‘ سے متعلق نجی ٹیلی ویژن پر انٹرویو کے دوران امریکا کی معروف مصنفہ اور صحافی ’’ہوڈا کوٹب‘‘ آب دیدہ ہوگئیں۔ غیرملکی خبررسان ادارے کی رپورٹ کے پروگرام کے دوران امریکی ریاست لوئیسیانہ کے شہر نیو آرلینس میں کروناوائرس سے ہلاکتوں پر تبادلہ خیال کیا جارہا تھا کہ اسی دوران معروف خاتون صحافی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کرونا وائرس سے کتنے افراد متاثر ہو گئے؟ بڑی خبر نے سعودی شہریوں کو پریشان کر دیا
سعودی عرب میں مہلک ترین کرونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ ہونے لگنے، متاثرہ افراد کی تعداد 1012 ہوگئی۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے مملکت میں کوروناوائرس سے مزید 112 نئے کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ملک میں مہلک وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد ایک مزید پڑھیں
جان بوجھ کر کھانسنا بن گیا بڑا جرم، اب ہوگی 2 سال قید کی سزا
برطانیہ میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں ہر 10 میں سے ایک شخص کورونا کا شکار ہوچکا ہے جب کہ حالات کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں جان بوجھ کرکھانسنا بھی جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خود کو کورونا کا مریض ظاہر کرکے طبی عملے پرکھانسنے مزید پڑھیں
کورونا وائرس: چینی صدر نے ٹرمپ کو مدد کی پیشکش کر دی
کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں امریکا کے پہلے نمبر پر آنے کے بعد چینی صدر نے ٹرمپ کو مدد کی پیشکش کردی اور کہا امید ہے واشنگٹن چینی شہریوں کی حفاظت کےلیےاقدامات کرےگا۔ امریکا نےکورونا وائرس کےمتاثرین کی تعداد میں چین کو پیچھے چھوڑدیا، اس سلسلے میں چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی مزید پڑھیں
کورونا وائرس: افغان حکومت کا کابل میں لاک ڈاؤن کا اعلان
کورونا وائرس کے پیش نظر افغان حکومت نے دارالحکومت کابل میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر کابل محمد یعقوب حیدری نے اعلان کیا کہ ہفتے سے کابل میں 21 روز کے لیے لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے دوران مزید پڑھیں
کورونا وائرس: عمانی حکومت کا بیان جاری، مدد کے لیے بڑی اپیل کر دی
عمانی حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کےلیے نوجوان رضاکاروں سے مدد مانگ لی، نیشنل یوتھ کمیٹی نے ریلیف اور شیلٹر کو چلانے کےلیے رضاکاروں کو بلایا ہے۔ خلیجی ریاست عمان ان ممالک میں سے ہے جن پر کورونا وائرس کی ہلاکت خیز وبا حملہ آور ہوئی ہے، عمان نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ مزید پڑھیں
برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک بھی کورونا وائرس کا شکار
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بعد وزیر صحت میٹ ہینکاک بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں وزیر صحت میٹ ہینکاک نے بتایا کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو تنہا کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی علامات محسوس ہورہی تھیں جس پر ٹیسٹ مزید پڑھیں
امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی، 304 افراد جاں بحق
کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے فہرست میں امریکا چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر آگیا۔ امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی ہے البتہ ہلاکتیں چین سے بہت زیادہ کم ہے لیکن صحتیابی کا تناسب چین میں زیادہ ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق امریکا مزید پڑھیں
Recent Comments