کنونئیر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول نے رابطہ کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ذرائع

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول نے رابطہ کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ذرائع کارکنان کی تکلیف کے بارے میں رابطہ کمیٹی سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی باز پرس، ذرائع لیبر ڈویژنز کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی بازپرس کی گئی،ذرائع کارکنان کو ریڑھ کی ہڈی حیثیت دلوانے کیلئے کنوینئر مزید پڑھیں

’ہرچیز ریکارڈ ہوتی ہے اس لیے لانگ مارچ کی تاریخ کسی کو نہیں بتاؤں گا : عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہو اور سپہ سالار کے عہدے پر کسی بھی شخص کو تعینات کیا جائے تو مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ لانگ مارچ کی تاریخ کسی کو نہیں بتاؤں گا، ہر مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن ان ایکشن، اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ اليکشن کميشن نے توشہ خانہ سے لیےگئے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر اسٹیٹ بینک سے چیئرمین تحریک انصاف کے اکاونٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو بڑا ریلیف، سیلاب امداد میں ڈھائی ارب ڈالر دینےکا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو سیلاب امداد میں تقریباً ڈھائی ارب ڈالر دینےکا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایشیائی ترقیاتی بینک کےکنٹری ڈائریکٹریونگ زی اور بینک کے وفد سے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ نے بینک کے وفد کو سیلاب کی تباہ کاریوں کے بارے مزید پڑھیں

کورونا کی وبا سے انسانی شخصیت، حواس اور احساسات میں نمایاں فرق کا انکشاف

ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا کی وبا سے لوگوں کی شخصیت اور احساسات ہی تبدیل ہو رہے ہیں اور لوگ ماضی کے مقابلے دوسروں کی مدد کرنا پسند نہیں کر رہے۔ طبی جریدے ’پلوس‘ میں شائع تحقیق کے مطابق کورونا کی وبا سے انسانی شخصیت، حواس اور احساسات میں نمایاں فرق مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن کا پاک فوج کی اضافی نفری کیلئے وزارت دفاع کو خط

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں پاک فوج کی اضافی نفری تعینات کرنے کے لیے وزارت دفاع کو خط لکھ دیا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت داخلہ اور دفاع کے سیکرٹریز کو خط لکھا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حکومت سندھ کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست مسترد کردیخط میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے عمران خان کو اخلاق کے دائرے میں رہنے کی وارننگ دے دی

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو منہ بند رکھنے کی وارننگ دے دی۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ اخلاق کے دائرے میں رہیں، میری وارننگ کو سنجیدہ لیں ورنہ میں ان چند لوگوں میں شامل ہوں جسے عمران سے متعلق سب کچھ پتا ہے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

جے یو آئی نے خود ٹرانس جینڈر قانون منظور کیا، اب یہاں کیا لینے آئی ہے: چیف جسٹس شریعت کورٹ

 جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے وکیل نے ٹرانس جینڈر قانون کی حمایت کا اعتراف کیا ہے جب کہ چیف جسٹس شریعت کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جے یو آئی نے خود ٹرانس جینڈر قانون منظور کیا، اب یہاں کیا لینے آئی ہے۔ وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانس جینڈر ایکٹ کیخلاف جمیعت علمائے مزید پڑھیں

بِٹ کوائن مائیننگ ہر سال کتنی زیادہ توانائی استعمال کرتی ہے؟

 بِٹ کوائن دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی ہے لیکن نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے ماحولیاتی اثرات کو ممکنہ طور پر وقعت نہیں دی جارہی ہے۔ نئی تحقیق میں امریکی محققین نے گزشتہ پانچ سالوں میں انسانی سرگرمیوں، بشمول بٹ کوائن کی مائیننگ، کے سبب موسم کو پہنچنے مزید پڑھیں