انصاف کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا: چیئرمین تحریک انصاف

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ بچوں کو اسکولوں میں سیرت النبیﷺ پڑھانے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ تعلیم کے بغیرکوئی معاشرہ اوپر نہیں جاسکتا، تعلیمی اداروں میں اسلامی تعلیمات پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

ناسا نے سیارے مشتری کے چاندکی تفصیلی تصویر جاری

ناسا نے جُونو اسپیس کرافٹ سے کھینچی گئی نظامِ شمسی کے پانچویں سیارے مشتری کے برف سے ڈھکے چاند یورپا کی پہلی تفصیلی تصویر جاری کر دی۔ یہ تصویر گزشتہ 20 سالوں میں کسی اسپیس کرافٹ کی جانب سے لی گئی یورپا کی سب سے قریبی تصویر ہے۔ اس سےقبل امریکی خلائی ایجنسی کے گیلیلیو مزید پڑھیں

قومی ایئرلائن تاحال پابندیوں کا شکار

عمران حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات ابھی تک ملکی اداروں کے گلے آئے ہوئے ہیں۔ سابق وزیر ہوا بازی غلام سرور کے جعلی ڈگریوں والے پائلٹس کے بیان سے قومی ایئر لائنز کو نہ صرف ڈیڑھ سو ارب روپے سے زائد کا نقصان ہی نہیں ہوا بلکہ برطانیہ جیسا اہم دوست ملک بھی پاکستان مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت میں نمایاں بہتری، اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل

سابق صدر آصف علی زرداری اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل ہوگئے۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹرعاصم حسین نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا تھا کہ سابق صدر کی صحت میں نمایاں بہتری ہوئی ہے۔ تاہم آج ذرائع کے مطابق آصف زرداری کو اسپتال مزید پڑھیں

عمران پریڈ گراؤنڈ میں دھرنے کا شوق پورا کرلیں، اسحاق ڈار کا مشورہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ عمران خان پریڈ گراؤنڈ میں دھرنے کا شوق پورا کرلیں ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیںگے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے حکومت چھوڑنے کی ہدایت کی تھی،23 مئی کو حکومت چھوڑنے کا فیصلہ ہوچکا تھا،شہباز شریف کی بطور وزیر مزید پڑھیں

حکومت کا پی سی بی کے مالی معاملات کا آڈٹ کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گرد شکنجہ کستے ہوئے پاکستان سپر لیگ اور پی سی بی کے چار سالہ اکاؤنٹس کے خصوصی آڈٹ کے احکامات جاری کردیئے۔ حکومت نے پاکستان سپر لیگ 5 کے اکاؤنٹس آڈٹ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے جبکہ بورڈ کے سابق سربراہ احسان مانی اور موجودہ مزید پڑھیں

موسم سرما میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے: وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گیس سپلائی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک , مشیر وزیراعظم احد چیمہ اور متعلقہ سرکاری افسران شریک مزید پڑھیں

ایک ہاتھ پر کھڑے ہونے کے دو عالمی ریکارڈ

 میکسیکو کے ایک کرتب دِکھانے والے شخص نے ہاتھوں کے بل کھڑے ہوکر دو گینیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ ایک ریکارڈ طویل دورانیے تک ایک ہاتھ پر کھڑے ہونے کا جبکہ دوسرا ریکارڈ گھومتے پلیٹ فارم پر ہاتھ پر کھڑے ہونے کا ہے۔ گینیز عالمی ریکارڈ کے مطابق نِکولس مونٹیس ڈی اوکا نے ایک مزید پڑھیں

‘روپےکا ڈالرکے مقابلے میں بہترین کارکردگی والی ورلڈکرنسی بننا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پاکستانی روپےکا ڈالرکے مقابلے میں بہترین کارکردگی دکھانے والی ورلڈکرنسی بننا اللہ تعالیٰ کا کرم ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے میں روپے کی قدر میں 3.9 فیصد اضافہ ہوا ہے، ہفتے کے اختتام پر ڈالر 219.92 روپےکا ہوگیا ہے۔ پاکستانی مزید پڑھیں

طوطے کی طرح بولے گا،رابطہ کمیٹی سے اجازتِ مل گئی ہیں

انقلاب نیوز کے رپورٹر کو دھمکیاں آنا شروع,رابطہ  کمیٹی سے اجازتِ مل گئی یہ کہنا ہے سابق وزیر بلدیات محمد حسین کے کوڈینٹر کا  پہلے ایم پی اے محمد حسین نے اپنی اور کو آرڈینیٹر کی تردید جاری کی جس میں صحافی کیخلاف قانونی کاروائی کا عندیہ دیا صحافی کو جعلی نیوز رپورٹر کہنے پر مزید پڑھیں