اسلام آباد خود کش دھماکے پروزیرداخلہ کا ردعمل سامنے آگیا

 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بارود بھری گاڑی ہائی ویلیو ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کے لیے بھیجی گئی تھی۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں ہونے والے خودکش دھماکے کے تناظر میں بیان جاری کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ آج صبح بارود سے بھری مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خودکش کار بم دھماکے میں پولیس اہلکار شہید

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں ہائی الرٹ کی وجہ سے چیکنگ چل رہی تھی اور اس دوران پولیس اہلکاروں نے مشکوک گاڑی مزید پڑھیں

ریحام خان تیسری بار رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئی

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے تیسری شادی کرلی۔سوشل میڈیا پر ریحام خان کی جانب سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تیسری شادی کی اطلاع دی گئی۔ تاہم ریحام خان کی ٹوئٹ میں واضح نہیں ہے کہ انہوں نے کس سے شادی کی۔ واضح رہے کہ ریحام مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اپنے عہدے سے مستعفی

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اشتراوصاف نےخرابی صحت کے باعث کام جاری رکھنےسےمعذرت کرلی ہے۔ تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل کو نئی تعیناتی تک کام جاری رکھنےکی ہدایت کی ہے۔ خیال رہے کہ اشتر اوصاف کو 9 مئی 2022 کو اٹارنی جنرل مقرر کیا گیا تھا۔

نوری آباد میں مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی، افسوسناک واقعے میں 10 افراد جاں بحق

نوری آباد ایم نائن موٹروے پر مسافر بس میں آگ لگ گئی اس افسوسناک واقعے میں 10 افراد جان کی بازی ہا رگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جا رہی تھی کہ نوری آباد کے قریب مسافربس کے ائیرکنڈیشنڈ یونٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

لیگی رہنما کا پنجاب حکومت کی تبدیلی کے لیےنمبرگیم مکمل کرنے کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء رانا مشہود نے دعوی کیا ہے کہ پنجاب میں تبدیلی کے حوالے سے حکمت عملی مکمل کرلی ہے۔ لیگی رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نمبر گیم مکمل ہو چکا ہے۔ موجودہ حکومت جلد ختم ہوجائے گی۔ رانا مشہود کا کہنا تھا کہ گزشتہ 4 سال مزید پڑھیں

سندھ پولیس کا ای میل اکاؤنٹ ہیک

سندھ پولیس میں انسداد دہشت گردی کا خصوصی شعبہ سائبر دہشت گردی کا شکار ہوا ہے جس کی ای میل آئی ڈی ہیک کرکے حساس ڈیٹا منگوائے جانے کی بڑی سائبر وارداتیں ہوئی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ کا ہے تاہم اب صورت حال معمول پر ہے، ہیکرز نے سی ٹی مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں سی ہیمپ بیک وہیل کا خوبصورت منظر

ناجزیرے کے شمال میں عربین سی میں ہیمپ بیک وہیل کا نظارہ کیا گیا، غوطہ خوروں نے نایاب نسل کی سمندری حیات کوکیمرے میں عکس بند کرلیا۔ تیکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق چرنا آئی لینڈ کے شمال میں لگ بھگ 7 کلومیٹر کی دوری پر غوطہ خور فواد سوریا اور مزید پڑھیں

پختہ نشانہ ہی سپاہی کی پیشہ وارانہ مہارت کا عکاس ہے: آرمی چیف

پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے بیالیسویں مقابلے میں دو ہزار نشانہ بازوں نے شرکت کی۔ جہلم گیریژن میں 42 ویں پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن مقابلوں کی اختتامی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مہمان خصوصی اور ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اعزازی مہمان بنے۔ بائیس اگست سے 10 اکتوبر تک مزید پڑھیں

آڈیو لیکس سے متعلق رانا ثنا اللہ کا اہم انکشاف

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیولیکس میں ملوث افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے جبکہ بگنگ نہیں ہوئی بلکہ ٹیلی فون ہیک ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم اور نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے فیصلےکے تحت انویسٹی گیشن ہورہی ہے، رپورٹ وزیراعظم کوپیش ہوگی پھرفیصلہ مزید پڑھیں