عمران خان کی رہائش گاہ پر کرسمس کی تقریب

سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ پر کرسمس کی تقریب ہوئی۔زمان پارک لاہور میں ہونے والی تقریب میں عمران خان شریک ہوئے۔ انہوں نے کرسمس کا کیک کاٹا اور مسیحی برادری کو مبارک باد دی۔ان کا کہنا تھاکہ مسیحی برادری کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے، مسیحی برادری کا پاکستان مزید پڑھیں

پائیدار امن کیلئے دہشتگردوں کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج بارڈر سیکیورٹی بہتر بنانے پر توجہ دے رہی ہے اور پائیدار امن کے لیے دہشتگردوں کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے۔ سماجی واقتصادی ترقی سے دیرپا امن یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ار) کے مطابق مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ، دانیہ کی درخواست ضمانت مسترد

عدالت نے ٹی وی اینکر مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار نے مرحوم عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کی مزید پڑھیں

ٹیلنٹ اور ہنر کے مقابلےمیں پاکستان سے آئی ٹی برآمدات کافی کم ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ٹیلنٹ اور ہنر کے مقابلےمیں پاکستان سے آئی ٹی برآمدات کافی کم ہیں، آئی ٹی برآمدات بڑھانے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آئی ٹی اور برآمدات کے فروغ کیلئے اجلاس ہوا، جس میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی پر قاتلانہ حملہ

ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کاکہنا ہےکہ وہ پشاور کے علاقے ریگی میں لائیو اسٹاک سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ محفوظ رہے۔ ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ ان مزید پڑھیں

دلہا دلہن میں گمسان کا رن پڑ گیا، شادی تقریب اکھاڑا بن گئی،وڈیو وائرل

 بھارت میں شادی کے عین موقع پر دلہا دلہن نے ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھوسے برسا شروع کردئیے، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شادی کے دوران دلہا اور دلہن میں لڑائی نوشہ کی جانب سے دلہن کو زبردستی مٹھائی کھلانے کے باعث شروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے تھپڑوں اور گھوسوں میں مزید پڑھیں

حسین اتفاق یا باکمال پلاننگ، میاں بیوی کے بعد ان کی بیٹی کی تاریخِ پیدائش بھی یکساں ہوگئی

 ایک امریکی خاندان کی زندگی میں 18 دسمبر کی تاریخ غیرمعمولی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ ماں اور باپ کے بعد ان کی پہلی بیٹی نے بھی اسی تاریخ کو دنیا میں آنکھ کھولی ہے۔ کیسیڈی اور ڈیلن اسکاٹ نے اسی ماہ کی 18 تاریخ کو بیٹی کی صورت میں اپنی پہلی اولاد کو خوش آمدید مزید پڑھیں

کیا آپ ریحام خان کے تیسرے شوہر کے بارے میں جانتے ہیں؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کی تیسری اہلیہ اور صحافی ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کا تعلق شوبز انڈسٹری سے ہے۔ ریحام خان کی جانب سے ٹوئٹر پر شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شوہر کا تعارف کروایا گیا، ریحام نے بلال کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ بالآخر میں نے ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد خود کش دھماکے پروزیرداخلہ کا ردعمل سامنے آگیا

 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بارود بھری گاڑی ہائی ویلیو ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کے لیے بھیجی گئی تھی۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں ہونے والے خودکش دھماکے کے تناظر میں بیان جاری کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ آج صبح بارود سے بھری مزید پڑھیں