پاکستان کو 40 سال کیلئے1فیصد سود پر قرض ملاہے: سیکرٹری پلاننگ کمیشن

سیکرٹری پلاننگ کمیشن ظفرعلی شاہ کا کہنا ہےکہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پاکستان کو 40 سال کے لیے ایک فیصد شرح سود پر قرض ملاہے۔ جنیوا کانفرنس پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری پلاننگ کمیشن ظفرعلی شاہ کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان کو 3 ارب ڈالر ملیں مزید پڑھیں

پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر 4 ارب34 کروڑ ڈالر کی کم ترین سطح ریکارڈ

بیرونی ادائیگیوں کے بعد ملک کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ایک ارب 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 4 ارب34 کروڑ32 لاکھ ڈالر کی کم ترین سطع پر آگئے۔ بیرونی ادائیگیوں کے دباو کے باعث ملی ذرمبادلہ کے ذکائر مزید پڑھیں

اسمبلی کی تحلیل پروزیر اعلیٰ کے پی کے کا اہم بیان سامنے آگیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کا کہنا ہے کہ عمران خان کےحکم کا انتظار کر رہا ہوں، حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنےکی ایڈوائس گورنر کو بھیج دوں گا۔ محمودخان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا سپاہی ہوں۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا مزید پڑھیں

افغانستان میں میڈیکل کی زیر تعلیم پاکستانی طالبات کےلیے خوشخبری

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صحت نے افغانستان مِیں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والی 105 طالبات کو پاکستان کے میڈیکل کالجز میں قوانین کے مطابق داخلہ دینے کی ہدایت کردی۔چیئرمین قائمہ کمیٹی صحت ہمایوں مہمند کی زیر صدارت اجلاس میں چیئرمین کمیٹی کی پی ایم سی اور دیگر اداروں کو میڈیکل طلبا کے لیے بہتر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیئے، سمری گورنر کو بھجوادی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں، سمری گورنر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے دھڑوں کے متحد ہونے پرپی ٹی آئی کا ردعمل ساسمنے آگیا

مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی اور فاروق ستار ، خالد مقبول کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں شامل ہوگئے۔تقسیم درتقسیم کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے تین دھڑے آج پھر سے ایک ہوگئے، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار نے بہادر آباد پر مزید پڑھیں

اسوہ حضرت زہرا (س)کی روشنی میں خواتین کو اپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیں: کنیز فاطمہ

راولپنڈی میں منعقدہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبرگلگت بلتستان اسمبلی کنیز فاطمہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسوہ حضرت زہرا (س)کی روشنی میں موجودہ دورکی خواتین کو اپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیں۔ وقت معاشرے میں جتنی بھی برائیاں جنم لے مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کردی ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر تفصیلی دلائل سن کر فیصلہ کیا جائے گا۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو الیکشن کمیشن کے نامکمل کورم اور اقدامات مزید پڑھیں

دولت کمانے کی ریس میں شاہ رُخ خان نے ٹام کروزاورجیکی چین کو بھی یچھے چھوڑ دیا

عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں ٹاپ فائیو میں شامل ہیں۔ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے دنیا کے 8 امیر ترین اداکاروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق شاہ رخ خان فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔شاہ رخ پہلے بھارتی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے دھڑے آج ایک ہورہے ہیں، فاروق ستار اور مصطفی کمال بہادر آباد پہنچ گئے

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز میں خالد مقبول صدیقی، عامر خان، فاروس ستار، انیس قائم خانی اور مصطفیٰ کمال مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی کو منی پاکستان کہا جاتا ہے، تمام زبانیں بولنے مزید پڑھیں