الیکشن کمیشن کا عمران خان کو اشتہاری قرار دینے کا اشارہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری اشتہاری قرار دینے کا عندیہ دیدیا۔عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہين اليکشن کميشن کیسز کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن حکام نے آئندہ غیر حاضری پر پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے مزید پڑھیں

حج کتنے کا ہوگا؟، اخراجات کی تفصیلات جاری کردی گئیں

رواں سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد ہونےکا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2023 کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہے، وزارت مذہبی امور نے ائیرلائنز، بینکوں، سعودی حکام اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے رابطے تیز کر دیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ حج درخواستوں کی وصولی کے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارنواز الدین صدیقی کی والدہ نے بہو پر مقدمہ کر دیا

بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی کی والدہ نے جائیداد کے تنازع پر بہو عالیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔عالیہ نواز الدین صدیقی کی دوسری اہلیہ ہیں، ان کی اداکار سے تقریباً ایک دہائی قبل شای ہوئی تھی، دونوں ایک بیٹا اوربیٹی کے والدین ہیں۔ 2020 میں عالیہ نے نواز الدین صدیقی مزید پڑھیں

پاکستان کی آئی ایم ایف کو گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی

 پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات ہوئے جس میں حکومت نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم لیوی اور گیس کی قیمت بڑھانے سمیت ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی کرادی جب کہ آئی ایم ایف نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی ایک بارپھر سپریم کورٹ پر شدید تنقید

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ملک میں سیاسی بحران کا ذمہ دار سپریم کورٹ کو قرار دے دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی بحران کی ذمہ دار سپریم کورٹ ہے کیونکہ اگر عدالتِ عظمیٰ اسپیکر کی رولنگ مسترد نہ کرتی تو اب مزید پڑھیں

جمائمہ خان نے کیا پاکستان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے ایک نجی چینل کو انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان میری شخصیت کا حصہ ہے، مجھے اس ملک سے والہانہ انسیت ہے۔ جمائمہ فلم ’what love got to do with it?‘ کی رائٹر اور پروڈیوسر ہیں۔ فلم میں بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی اور سجل علی نے مزید پڑھیں

سونےکی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت آج ایک ہزار 150 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 89 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونےکی مالیت مزید پڑھیں

عمران خان کی کل سے ملک بھر میں احتجاج کی کال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیے جانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کل سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔اپنے ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک کو ناقابل مزید پڑھیں

ڈاکٹر سیف الرحمان اور سید شجاعت حسین کو ہٹانے پر بھی غور شروع کردیا گیا،ذرائع

کراچی پاکستان پیپلزپارٹی نے جماعت اسلامی کے جارحانہ رویہ اور مسلسل بیان بازی بالخصوص سراج الحق امیر جماعت اسلامی کی جانب سے صدرآصف علی زرداری کے لئے الفاظوں کی ادائیگی پر میئر کراچی لانے کے لئے اپنی حکمت عملی وضع کرلی ہے۔۔ تحریک انصاف کے رابطہ کرنے والے اراکین کو صیغہ راز میں رکھنے کا مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی ریاض میں میسی اور رونالڈو سے ملاقات

بھارت کے نامور فلمسٹار امیتابھ بچن نے سعودی عرب میں بلیوارڈ ورلڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف تقریبات کو دیکھا اور انہیں سراہا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری ریاض میں منعقدہ بین الاقوامی بلیوارڈ انٹرٹیمنٹ ایونٹ کی تقریبات کو دیکھنے کے لئے فلمسٹار امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن پہنچے جہاں انہوں نے مختلف مزید پڑھیں