‘ پٹھان’ نے بالی وڈ کی باکس آفس پر تاریخ رقم کردی

شاہ رخ خان نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہی حقیقی معنوں میں بالی وڈ کے بادشاہ ہیں۔شاہ رخ اور دپیکا پڈوکون کی 25 جنوری کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم ’پٹھان‘ نے بھارتی سنیما کا بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے اور فلم انڈسٹری پر شاہ رخ خان کی بادشاہت کو مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر کی بھارت کے ساتھ بیک ڈور ڈپلومیسی کی تردید

 وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نےکہا ہےکہ بھارت کے ساتھ اس وقت کوئی بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں، بیک ڈور ڈپلومسی نتیجہ خیز ہو تو ضرور ہونی چاہیے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر نےکہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ابھی سرحد مزید پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان اور آصف زرداری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کے دوران پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر حکمت عملی پرغور کیا گیا۔ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں رہنماؤں کا وزیراعظم مزید پڑھیں

رضا ربانی کا حکومت کو فواد چوہدری کیس کے متعلق اہم مشورہ

 سابق چیئرمین سینٹ اور رہنما پیپلز پارٹی میاں رضا ربانی نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کو بلاجواز قرار دے دیا ہے۔ رضا ربانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیکشن 124 اے ، پی پی سی 1860 کے تحت فواد چوہدری کی گرفتاری بلاجواز ہے، بغاوت کے الزامات کے معاملے مزید پڑھیں

نئے مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری

وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تیاری شروع کردیا۔ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کیلئے بجٹ سازی کا عمل شروع کردیا ہے اور تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ساتھ ایف بی آر فیلڈ فارمشنز سے بجٹ تجاویز طلب کرلی ہیں۔ علاوہ ازیں مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی تبادلوں کے بعد اب فنڈز نمٹانے کی تیاری کے ایم سی میں گورنر سندھ کی براہ راست مداخلت۔ میئر کے انتخاب سے پہلے بہت سے کام نمٹانے کی تیاریاں

بلدیہ عظمیٰ کراچی 30 تبادلے/ ایڈمنسٹریٹر گورنر سندھ کے یس میں کا کردار ادا کرنے لگے گورنر سندھ کے ہاں میونسپل کمشنر، فنانشل ایڈوائزر، سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم کی طلبی کے ایم سی کے اہم امور سے آگاہی حاصل کی گئی،ذرائع گورنر سندھ نے تبادلوں اور تعیناتیوں پر بھی تفصیلات طلب کر لی بلدیہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سے آصف زرداری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف سے سابق صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء اسحاق ڈار، ایازصادق، سعدرفیق اور پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹرعاصم موجود تھے۔ ملاقات میں پنجاب اور کے پی انتخابات سمیت سیاسی چیلنجز بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتفاق کیا گیا مزید پڑھیں

عمران خان کے متعلق نواز شریف نے رانا ثنااللہ کو نیا ٹاسک سونپ دیا

لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف، مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز اور وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں پنجاب میں دیگر اضلاع کے صدور کے امیدواروں کے ناموں پر بھی مشاورت کی گئی اور انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی غور کیا گیا۔ نوازشریف نے رانا ثنااللہ کو پنجاب مزید پڑھیں

فواد چوپدری کا گورنرز پنجاب سے سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے استعفے قبول نہیں ہو رہے تھے۔۔ راجا ریاض کو ہٹانے کی بات کی تو فوری منظور ہوگئے۔فواد چوہدری نے کہا کہ باغی ارکان کو بچانے کیلیے استعفے منظور کیے گئے۔ اسپیکر نے راجا ریاض کو بچانے کے لیے یہ اقدام کیا۔ الیکشن کمشنر بس کلرک مزید پڑھیں

عمران خان اور پرویز الہیٰ کا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کوعدالت میں چلینج کرنے پر اتفاق

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہیٰ نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کو عدالت میں چیلنج کرنے پر اتفاق کرلیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کو چیلنج کرنے پر اتفاق کیا اور 25 جنوری کو عدالت میں مزید پڑھیں