دہشت گرد قوم کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پشاور واقعے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ آرمی چیف نے کور کمانڈرز سے خطاب میں کہا کہ دہشت گرد قوم کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

کچھ افراد کے ہاتھوں کی رگیں بہت زیادہ ابھری ہوئی کیوں ہوتی ہیں؟

کچھ افراد کو پروا نہیں ہوتی کہ ان کے ہاتھوں کی رگیں بہت زیادہ نمایاں ہیں جبکہ دیگر پھولی ہوئی رگوں کو دیکھ کر خوفزدہ ہوجاتے ہیں کیونکہ یہ انہیں بڑھاپے کی نشانی محسوس ہوتی ہے۔ہاتھوں کی رگوں کا بہت زیادہ نمایاں ہونا علم الامراض سے متعلق نہیں، درحقیقت ہر فرد کے ہاتھوں کی رگیں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی کورکمیٹی کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں ضمنی انتخابات سے متعلق شاہ محمود قریشی اور شفقت محمود کی تجاویز مسترد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سوچنا ہوگا کہ 3 ماہ کیلئے الیکشن لڑنا چاہیے یا نہیں؟ فائدہ کیا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر میں کمی کی وجہ بتا دی : اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہےکہ ورکرز ترسیلات عالمی کساد بازاری اور مہنگائی کے سبب کم ہوئی ہیں۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ اپریل 2022 میں عید ترسیلات کے سبب ورکرز ترسیلات 3.1 ارب ڈالر ہوئی تھیں، ورکرز ترسیلات عالمی کساد بازاری اور مہنگائی کے سبب کم ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی سفاری پارک میں ڈائیٹ Diet کا بغیر ٹینڈر کے ڈیڑھ کروڑ کا بل ڈھائی کروڑ کا بنایا گیا جسے میٹروپولیٹن کمشنر نے مسترد کرکے انکوائری کا حکم دے دیا

کے ایم سی میں عجب کرپشن کی غضب کہانی بلدیہ عظمیٰ کراچی سابق سینئر ڈائریکٹرریکریشن رضا عباس رضوی نے کروڑوں کا چونا لگا دیا ٹرین کا زوو میں غیر قانونی کام ٹھیکہ ختم ہوئے طویل عرصہ ہوگیا پر ٹھیکہ روکا نا جاسکا نئے سینئر ڈائریکٹر خالد حمید ہاشمی نے ہاتھ ڈالا تو ان پر کرپشن مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما پریشان/ پی ایس پی ایم کیو ایم پر بھاری پڑھ گئی

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما پریشان/ پی ایس پی ایم کیو ایم پر بھاری پڑھ گئی/شادی کی تقریب میں ناراض ساتھیوں کو منانے کی کوشیش ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کا ناراض کارکنان کو منانے لگے دو دن قبل گلشن اقبال شادی کی تقریب میں ناراض کارکنان کو منانے کی کوشش کی گئی،ذرائع مزید پڑھیں

عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی

پشاور ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ( پی ٹی ایم) کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 5 لاکھ روپے اور دونفری مچلکوں پر ضمانت دے دی۔پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جسٹس اشتیاق ابراہیم نے سماعت کی۔ علی وزیر کے وکیل مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ لینے کے لئے پی ٹی آئی نے عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کی وساطت سے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دینے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے اور گورنر پنجاب کو بذریعہ سیکریٹری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف حکومت کے ساتھ معاہدہ کیوں نہیں کررہا؟ شوکت ترین نے وجہ بتادی

 تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں نمایاں کمی پر حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روپیہ 2 دن میں 34 روپے گرگیا ہے، آئی ایم ایف اس لیے ان کے پاس نہیں آ رہا کہ ان کا بجٹ خسارہ مزید پڑھیں

فسلطینیوں کے قتل پر پاکستانی وزیر اعظم کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مقبوضہ مغربی کنارے میں بزرگ خاتون سمیت10فلسطینیوں کا قتل قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے، مشرق وسطیٰ میں پائیدار مزید پڑھیں