اسپیکر قومی اسمبلی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزرا کی عدم حاضری پر برہم، اجلاس ملتوی

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزرا کی عدم حاضری پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اجلاس 28 فروری تک ملتوی کردیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے منحرف رکن ریاض مزاری نے وزراء کی عدم حاضری کا معاملہ ایوان میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ وزرا کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ترک سفارت خانے کا دورہ، زلزلے سے بحالی تک مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان ایک خاندان کی طرح ہیں، زلزلے سے بحالی تک مکمل تعاون کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ترک سفارت خانے کا تعزیتی دورہ کرتے ہوئے پاکستان کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

معاشی اور سیاسی بحران؛ پیپلز پارٹی نے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کرنے کا اعلان کردیا

پیپلز پارٹی نے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کرنے کا اعلان کردیا، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کا معاشی اور سیاسی بحران ایسا ہے کہ سب کو کم از کم مشترکہ ایجنڈے پر جمع ہونا ہوگا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ہماری جماعت ہمیشہ غیر آئینی اقدامات کے خلاف مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی الیکشن کا اعلان نہ ہونے پر نئی حکمت عملی تیار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کے انعقاد کےلیے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق 90 دن کے اندر عام انتخابات نہ ہونے پرتحریک انصاف نے وکلاء کے ساتھ ملکر آئین بچاؤ تحریک شروع کرنے پر غور شروع کردیا۔ مجوزہ آئین بچاؤ تحریک چلانے کےلیے عمران خان نے مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی سے پرویز خٹک کی ملاقات، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور پنجاب و خیبر پختونخواہ کے انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران چوہدری پرویز الہٰی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد الیکشن مزید پڑھیں

مچھلی کھانا گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے کتنا فائدہ مند؟

عام طور پر مچھلی کو دل، دماغ، نظام ہاضمہ اور آنکھوں کی بیماری سمیت وٹامن ڈی میں مددگار غذا کے طور پر پہچانا جاتا ہے، تاہم ایک تازہ تحقیق سے اس کے ایک اور حیران کن فائدے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا مزید پڑھیں

حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو سابق وزیر خزانہ اور تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیک کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کو گرفتار کرنے مزید پڑھیں

عمران خان کے سلیکٹرز گھر چلے گئے ان کی کہانی ختم ہوچکی: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینیئر نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں تنظیمی کنونشن سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے سلیکٹرز گھر چلے گئے ان کی کہانی ختم ہوچکی، مسلم لیگ ن الیکشن سے نہیں ڈرتی، الیکشن مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور ہی محال ہے: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور ہی محال ہے، ایک مضبوط، آزاد اور معتبر عدالتی نظام قانون کی حکمرانی کو یقینی بناتا ہے اور دستور کی حفاظت کرتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب: ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت پر 2 پولیس افسران معطل

پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں مقدس اوراق کی بے حرمتی کے الزام پر مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سے ایک شہری کو بچانے میں ناکامی پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دو پولیس افسران کو معطل کردیا۔ پنجاب پولیس کے بیان کے مطابق آئی جی نے ’مقدس اوراق کی بے حرمتی‘ کے مزید پڑھیں