ادارہ ترقیات کراچی بیٹر اعجاز عرف بلا، اور طارق رفیع کے شکنجے میں

ادارہ ترقیات کراچی بیٹر اعجاز عرف بلا، اور طارق رفیع کے شکنجے میں ادارہ ترقیات میں اعجاز بیٹر اور طارق رفیع سسٹم کا راج ادراہ ترقیات کراچی میں جعلی ایم بی بنانے والی کرپٹ مافیا بے لگام 2022 میں گریڈ انیس میں سسٹم کی مہربانی سے ترقی پانے والے طارق رفیع اسوقت کے ڈی اے مزید پڑھیں

شاہراہ فیصل پر کراچی پولیس کے دفتر پر حملہ، شدید فائرنگ کا تبادلہ

صوبہ سندھ کے دارالحکومت میں کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ ہوا ہے جس میں شدید فائرنگ کے ساتھ ساتھ دستی بموں کا بھی استعمال کیا گیا۔ کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر واقع کراچی پولیس کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا گیا ہے جس میں حملہ آوروں کی جانب سے شدید فائرنگ کرنے مزید پڑھیں

عمران خان کا بدھ سے ’جیل بھرو تحریک‘ شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 22 فروری سے جیل بھرو تحریک کا اعلان کردیا۔ عمران خان نے کہا کہ جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور سے ہوگا اور پھر پاکستان کے ہر بڑے شہر میں تحریک شروع کی جائے گی۔ لاہور سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے تحریک مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے پر قائل کرلیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے بالآخر پیپلز پارٹی کو بھی قومی اسمبلی کی 40 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے پر قائل کرلیا۔ پی ڈی ایم کی جانب سے ان نشستوں پر انتخابات کو فضول مشق قرار دیا جارہا ہے، یہ نشستیں اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی مزید پڑھیں

عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کی حفاظتی درخواست ضمانت خارج کردی

لاہور ہائی کورٹ نے چار بار مہلت کے باوجود پیش نہ ہونے پر عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ عمران خان کی تھانہ سنگ جانی اسلام آباد میں درج مقدمے میں حفاظتی درخواست ضمانت پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دوسرے روز بھی مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سپلیمنٹری فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سپلیمنٹری فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایئر لائن کمپنیوں نے کمیٹی کو درخواست لکھی ہے، ایئر لائن کمپنیوں نے فکس ٹیکس لگانے کی تجویز دی مزید پڑھیں

شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں گرفتار سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کرلی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔ شیخ رشید پر تھانہ آبپارہ میں مقدمہ مزید پڑھیں

نیب قانون کے ساتھ واضح نہیں ہے کہ کیسز منتقل ہو کر کہاں جائیں گے: سپریم کورٹ

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم کیس کو جلد ختم کرنا چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے غداری کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔ ایف آئی اے نے شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کے بعد گرفتاری کے لیے اقدامات کرے گا۔ سابق وزیر خزانہ کی مزید پڑھیں

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل

کراچی کے علاقے شاہنواز بھٹو کالونی میں ڈاکو نے 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو بیوی، 2 معصوم بچوں اور بھانجی کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق ڈاکو نے مزمل نامی شہری کا پرس چھیننے کی کوشش کی، اس دوران پرس گر گیا، مقتول مزمل پرس اٹھانے لگا تو قاتل فائرنگ مزید پڑھیں