افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی نے منصب سے استعفیٰ دے دیا

افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق سفارت کار محمد صادق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی کے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ محمد صادق نے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

انتخابات پر ازخود نوٹس کو مسترد کرتے ہیں یہ صوبائی خود مختاری میں مداخلت ہے، دو ججز کا اختلافی نوٹ

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن سے متعلق از خود نوٹس کے فیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل کا اختلافی نوٹ شامل ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن سے متعلق از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا۔ فیصلے میں جسٹس منصور علی مزید پڑھیں

او بھائی! کون سی جیل بھرو تحریک؟ مزاحیہ تماشہ فلاپ ہوا، تحریک شروع ہو گی جب تم جیل جاؤ گے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا مزاحیہ تماشہ فلاپ ہوا۔ انہوں ںے یہ بات چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے جیل بھرو تحریک کو معطل کرنے کے اعلان پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر اپنے ردعمل میں کہی ہے۔ او بھائی!کون مزید پڑھیں

کشمالہ طارق کی مدت مکمل، فوزیہ وقار وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی تعینات

صدر مملکت عارف علوی نے فوزیہ وقار کی بطور ’انسداد ہراسانی دوران ملازمت ’ تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ فوزیہ وقار پنجاب سے نیشنل کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن کی سابق رکن ہیں اور انہوں نے خواتین کی بہتری اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ فوزیہ وقار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر اور سیاسی عدم استحکام، اسٹاک ایکسچینج میں 98 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کے ایس ای-100 انڈیکس میں 98 پوائنٹس کی کمی آئی جہاں ماہرین کاروباری میں مندی کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پروگرام میں تاخیر، سیاسی عدم استحکام اور مہنگائی کی زیادہ شرح کو قرار دے رہے ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ میں تقریباً 10 بج کر 50 مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: زلمی کی شان دار واپسی، کراچی کنگز کو جیت کے لیے 198 رنز کا ہدف

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2023 کے میچ میں پشاور زلمی نے شروع میں مشکلات کا شکار ہونے کے باوجود ٹام کوہلر، حسیب اللہ خان اور رومین کی نصف سنچریوں کی بدولت کراچی کنگز کے خلاف مقررہ اوورز میں 197 رنز بنا لیے۔ راولپنڈی میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل کے 17 ویں میچ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ صوبوں میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر وفاقی حکومت عمل کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ جیل بھرو تحریک میں یہ لوگ شوق سے جیل میں گئے اب اندر جانے والے باہر آنے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ؛ مقدمہ درج، 25 افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا اور ہجوم سے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ سمیت متعددافراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ منصوبے کے تحت جوڈیشل کمپلیکس اور ہائی کورٹ پر حملے کی مزید پڑھیں

ایشین جوجٹسو چیمپین شپ: پاکستانی ایتھلیٹس چاندی کے تمغوں کے ساتھ نمایاں

پاکستانی کھلاڑیوں نے 25 سے 28 فروری 2023 تک بنکاک، تھائی لینڈ میں Ju-Jitsu ایشین یونین (JJAU) کے زیراہتمام منعقد ہونے والی 7ویں ایشین جو جوجٹسو چیمپئن شپ 2023 کے دوران چاندی کا تمغہ جیت کر اپنی زبردست مہارت کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان جوجٹسو فیڈریشن (پی جے جے ایف) کے جنرل سیکرٹری طارق علی کے مزید پڑھیں

سفاری پارک کے جانوروں کو خوراک کی ترسیل بند

*بلدیہ عظمی کراچی کی مالی بدحالی* رپورٹ:منصور درانی *کراچی ۔سفاری پارک کے جانوروں کو خوراک کی فراہمی بند* *کراچی۔ ساڑھے چار کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر کنٹریکٹر نے 28 فروری کے بعد سے خوراک سپلائی کرنے سے انکار کردیا۔ ذرائع* *کراچی۔ اخبارات میں اشتہار شائع کیے جانے کے باوجود سفاری پارک مختلف محصولات کی مزید پڑھیں