الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابات اپریل یا مئی میں کروانے پر غور

توقع ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب اور کے پی میں انتخابات کرانے کیلئے اپریل کے آخری ہفتے یا پھر مئی 2023 میں کوئی تاریخ دے گا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس جمعرات کو ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد معاملے پر غور کیا گیا تاہم کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا، اب مزید پڑھیں

برطانیہ کی مثالیں دیتے ہیں اور خود عدالت کا احترام نہیں کرتے، جج انسداد دہشتگردی عدالت

اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے پر درج کیس کی سماعت مزید پڑھیں

عوام کیلئے بری خبر، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر قمیتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایک لیٹر دودھ کا پیکٹ یکمشت 30 روپے تک مہنگا کر دیا گیا جس کی قیمت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کلمہ چوک انڈر پاس کا نگراں وزیر اعلیٰ نے افتتاح کیا جو نگراں وزیر اعلیٰ کا اختیار نہیں ہے، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو اتنی جلدی افتتاح کرنے کی کیا تھی، ابھی تو مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس: بجلی کے لائن لاسز کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت

وفاقی کابینہ نے بجلی کے لائن لاسز کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 23 جنوری کے بجلی کے بریک ڈاؤن پر 18 صفات پر مشتمل رپورٹ پیش کی گئی، ذرائع کے مطابق کابینہ ارکان نے رپورٹ مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں انار کولیسٹرول گھٹانے اور دل کی بیماریوں کیلئے مفید ہے؟

ماہرین کا خیال ہے انار جیسی نعمت کو ناشتے کا لازمی جزو ہونا چاہیئے کیونکہ اس میں بے شمارمفید کیمیائی اجزا، الیکٹرولائٹس، فلے وینولز اور معدنیات موجود ہیں۔ جو بڑھاپے کو روکنے سے لے کر دل کو تقویت پہنچاتے ہیں۔ اینٹی آکسیڈنٹس کی بنا پر اسے ’سپرفوڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں سبزچائے مزید پڑھیں

بلدیہ عظمی کراچی ڈسٹرکٹ اے ڈی پی فنڈ ٹھکانے لگانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

**بلدیہ عظمی کراچی ڈسٹرکٹ اے ڈی پی فنڈ ٹھکانے لگانے کی تیاریاں*ذرائع** *کراچی۔400 متنازعہ فائیلوں کےٹینڈرز ڈیوالڈ ڈیپارٹمنٹ روڑز اینڈ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ ورکس اینڈ سروسز کے نام سے بنائی گئی* *کراچی۔فائلوں کا سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولٹری اتھارٹی حکومت سندھ کی ویب سائڈ کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔ذرائع* *کراچی۔جون 2022کی ریلیز میں ان فائلوں پر رننگ بل مزید پڑھیں

عدالت نے مریم نواز کو اداروں کی تضحیک کے الزام میں طلب کر لیا

سکھر کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کو اداروں کی تضحیک کے الزام میں نوٹس جاری کردیا۔ سکھر کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مریم نواز کو مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک ختم، ہفتے سے انتخابی مہم شروع ہوگی: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جیل بھرو تحریک ختم کر دی ہے اور ہفتے سے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کہا کہ میں آج مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، ایم کیو ایم کے مردم شماری سے متعلق مطالبات منظور

وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے درمیان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے کنوینر ایم کیوایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق متحدہ کے وفد میں سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال، رؤف مزید پڑھیں