عمران خان عدالتی احکام کی دھجیاں اڑا رہے ہیں: شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عدالتی احکامات پر گرفتاری دینے سے انکار کر کے عدالتی احکامات کی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں۔ انہوں نے سپریم کورٹ سے عمران خان کے عدالتی احکامات نہ ماننے کے معاملے پر ازخود نوٹس لینے کی اپیل مزید پڑھیں

ہمارا مقابلہ معیشت اور بے روزگاری سے ہے کسی سلیکٹر سے نہیں: بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہمارا مقابلہ معیشت اور بے روزگاری سے ہے کسی سلیکٹر سے نہیں، افسوس ہوتا ہے سیلاب متاثرین سے جو مدد کا وعدہ وفاق نے کیا تھا وہ پورا نہیں ہوا، وفاق کو 4.7 بلین کا وعدہ پورا کرنا پڑے گا۔ معاملہ وفاقی کابینہ اور قومی اسمبلی مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میں دستیاب وسائل میں زیادہ سے زیادہ خدمات سر انجام دینے کی کوشش کر رہے ہیں،سید شکیل احمد

کراچی (پ ر)ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ، سید شکیل احمد نے کہا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ محمودآباد ورکشاپ کی بہتری کیلئے اقدامات بروئے کار لائے،ضلع شرقی میں موجود محمود آباد ورکشاپ جتنا سہولیات سے آراستہ ہوگا مشینری کی صورتحال اتنی ہی بہتر ہوتی جائے گی، جس کا فائدہ صفائی ستھرائی کی بہتری مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف کا عمران خان پر شاعرانہ طنز

وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام لیے بغیر ان پر شاعرانہ طنز کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے بیان کا حوالہ مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ نے ہماری قربانی کوضائع کرنے کی ناکام کوشش کی: فیاض الحسن چوہان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے ہماری قربانی کوضائع کرنےکی ناکام کوشش کی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میری گرفتاری سے پہلے فیس بک ہیک کیاگیا، گرفتاری سے پہلے میرے ٹاک شوز، نیوزکانفرنس گواہ ہیں۔ فیاض چوہان نے کہا کہ مزید پڑھیں

ملک کی بہتری کے لیے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں: عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایسے لگتاہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟ لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ میری مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو کروانے کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر غور کرنے کے بعد کیا۔ الیکشن کمیشن کی تجویز کے مطابق صدر مملکت نے پولنگ ڈے کے لیے اتوار کے دن کی مزید پڑھیں

انٹربینک میں روپے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج ڈالر 12 روپے 31 پیسے سستا ہو کر 272 روپے 78 پیسے کا ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 12 روپے 31 پیسے اضافے کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلیے تاریخ تجویز کر دی

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا ہے جس میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سلندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ممبران کمیشن و سیکریٹری الیکشن کمیشن شریک ہوئے۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مزید پڑھیں

عمران خان کی جان لینے کی دوبارہ کوشش کی جارہی ہے، بابر اعوان کا اہم انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ عمران خان کی جان لینے کی دوبارہ کوشش کی جارہی ہے۔ ایک غیرملکی ایجنسی نے بتایا ہے کہ اسلام آباد کچہری میں ایسا واقعہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما بابر مزید پڑھیں