اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو سیشن عدالت میں 13 مارچ کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سماعتوں سے مسلسل غیر حاضری پر توشہ خانہ ریفرنس میں مقامی عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو منسوخ کرنے کی درخواست پر انہیں پیشی کی مہلت دیتے ہوئے 13 مارچ کو سیشن عدالت مزید پڑھیں

وہ علامات جو گردوں میں خرابی کا عندیہ دیتی ہیں

گردے جسم سے فضلہ خارج کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس کے علاوہ ہارمونز بنانے کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول کرتے ہیں، اگر گردے صحیح طریقے سے کام نہ کریں تو خطرناک مسائل جنم لے سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو چند علامتیں بتائیں گے جن سے آپ باآسانی اندازہ مزید پڑھیں

ملک دیوالیہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا: آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اونچ نیچ آٹی رہتی ہے دیوالیہ ہوگیا ،دیوالیہ ہوگیا یہ باتیں ہورہی ہیں، امریکا اور جاپان بھی تو دیوالیہ ہو گئے تھے، دیوالیہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اسلام آباد کے بیورو کریٹس سمجھتے نہیں۔ وہاڑی میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے مزید پڑھیں

چور چور کی سیاست کرنے والے اپنی چوری کا جواب دینے سے بھاگ رہے ہیں: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان توشہ خانہ کیس کی عوامی سماعت کا مطالبہ کرتے تھے، چور چور کی سیاست کرنے والے اپنی چوری کا جواب دینے سے بھاگ رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس کی تمام کارروائیاں لائیو دکھائی جائیں: عطا تارڑ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کی تمام کارروائیاں لائیو دکھائی جائیں، عمران خان آہستہ آہستہ ذہنی مریض بن رہے ہیں۔ عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کہ عمران خان کا احتساب ہوکر رہے گا، فرح گوگی اور کپتان لوٹ کر کھا گئے سارا مزید پڑھیں

بلدیہ کورنگی ریکوری غائب شاٹ فال گیم شروع

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کی کاوشوں سے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی بلدیہ کورنگی اتھارٹی کارنامہ اہم محکمے کے افسران و ملازمین کو فاقہ کشی پر مجبور کر دیا گیا محکمہ ایجوکیشن کے افسران و ملازمین کو بلی کا بکرا بنا کر دیگر ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی،ذرائع سابقہ ایڈمنسٹریٹر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انتخابات؛ گورنر نے الیکشن کمیشن کو تاریخ پر مشاورت کیلئے بلا لیا

گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ دینے کی بجائے الیکشن کمیشن کو مشاورت کے لیے بلالیا۔ گورنر کا کہنا ہے کہ وہ مشاورت کے بعد تاریخ دیں گے۔ سپریم کورٹ کی فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنر کے پی کو خط لکھا تھا مزید پڑھیں

وزیراعظم اور امیر قطر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے دوطرفہ باہمی مفاد کے وسیع تر امور اوردونوں ممالک کے درمیان معاشی وسرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں پہلے سے استوار بہترین تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اس پختہ مزید پڑھیں