ایل ڈی اے کو ٹیکا لگانے والے کلرک ادارہ ترقیات کراچی کے ڈائریکٹر بن گے

ادارہ ترقیات کراچی میں ماضی کی روایت برقرار اداراہ ترقیات کراچی میں سپریم کورٹ کے فیصلوں و احکامات سے روگردانی اور حکم عدولی کا راج برقرار۔ اس بات کی واضح مثال حال ہی میں ادارہ ترقیات کراچی میں ارشد نامی شخص پر بیک وقت 3 عہدوں کی بارش کردی گئی اور تحفے میں اہم مرکزی مزید پڑھیں

ٹانک اورلکی مروت میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس ٹیم پر حملہ، دو اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک اور لکی مروت میں مردم شماری ٹیموں کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد اور ضروری کارروائی کے لیے ٹانک کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کی مزید پڑھیں

عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو دوپہر دو بجے مینار پاکستان پر پارٹی کے جلسے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان ریلی کے دوران کار کے اندر سے خطاب میں کیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں زمان پارک سے داتا دربار تک نکلنے مزید پڑھیں

مجھ پر جھوٹا الزام لگایا گیا کہ میں نے توشہ خانہ سے گھڑی لی ہے لیکن ایک پائن ایپل نکلا: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھ پر جھوٹا الزام لگایا گیا کہ میں نے توشہ خانہ سے گھڑی لی ہے لیکن ہاں میرے نام پر ایک پائن ایپل نکلا ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران توشہ خانہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کلائیوں پر سونا لپیٹ کر اسمگلنگ کرنے والا شخص گرفتار

کلائیوں پر سونا لپیٹ کر بحرین سے بھارت اسمگل کرنے والا بھارتی ایئر لائنز کا ملازم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے شہر کوچی کے ایئرپورٹ پر بھارتی ایئر لائنز کے عملے کے ایک فرد کو بحرین سے سونے کی اسمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ کیبن کریو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات منسوخ کردیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں 16 اور 19 مارچ کو شیڈول ضمنی انتخابات منسوخ کر دیئے، نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا کی 24، اسلام آباد کی 3 ، بلوچستان کی ایک اورسندھ سے قومی اسمبلی کے 9 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کردیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

معیشت کا تو نہیں معلوم لیکن سیاست کا دیوالیہ نکل چکا ہے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ معیشت کا تو نہیں معلوم لیکن سیاست کا دیوالیہ نکل چکا ہے۔ کراچی میں ری امیجنگ پاکستان مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج ہر شخص سوال کررہا ہے کہ مسائل کا حل کیسے نکلے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے ساتھ امتیازی سلوک بڑھتا جارہا ہے: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور کارکنوں کے ساتھ امتیازی سلوک بڑھتا جارہا ہے۔ زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کیا یہ چاہتے ہیں کہ ہم مشتعل ہوجائیں؟ ہم نے صبر کا دامن مزید پڑھیں

ملک کو امیروں کی جمہوریت نہیں چلا سکتی: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک کو امیروں کی جمہوریت نہیں چلا سکتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا نعرہ انقلابی ہو گا، میاں نواز شریف واپس آ رہا ہے وفاقی وزیر مزید پڑھیں