وزیراعظم کا کم آمدن والوں کیلئے پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر سبسڈی کا اعلان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کم آمدن پٹرولیم صارفین کے لیے پٹرولیم ریلیف پیکج پر جائزہ اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کم آمدن والے غریب عوام کے لیے 50 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم ریلیف پیکیج دیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے موٹر سائیکل، رکشا اور 800 سی مزید پڑھیں

اعجاز الحق ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کی لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی، جس میں مستقبل کی سیاست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوران ملاقات اعجاز الحق مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کو نقصانات سے دوچار کرنے پر رابطہ کمیٹی ممبر سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی ممبر ڈاکٹر صغیر احمد سے استعفیٰ طلب کرلیا ایم کیو ایم پاکستان میں گروپنگ کرنے اور رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کو ناکام بنانے کی سازشوں میں ملوث ہونے پر ڈاکٹر صغیر احمد سے استعفی لیا گیا ہے، کنوینر خالد مقبول نے استعفی مزید پڑھیں

کوہستان میں سیری پٹن کے مقام پر گھر میں آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں سیری پٹن کے مقام پر گھر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لوئر کوہستان میں ریسکیو 1122 کے ترجمان فرمان علی کا کہنا ہے کہ جمعہ کو علی الصبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لکڑی کے گھر میں مزید پڑھیں

آئی ایس ایس آئی کی وسطی ایشیائی جمہوریہ اور آذربائیجان کے سفارتی سربراہان کے ساتھ گول میز کانفرنس

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان سٹڈی سنٹر (سی پی ایس سی) نے وسطی ایشیا اور آذربائیجان کے سفارتی سربراہان کے ساتھ ایک گول میز کانفرنس کا اہتمام کیا۔ ترکمانستان کے سفیر اور ڈپلومیٹک کور کے ڈین جناب عطاجان مملاموف نے آذربائیجان کے وفد کی قیادت کی۔ مزید پڑھیں

ریاست نہیں چاہتی کہ کوئی خون خرابا ہو، عمران خان کو پکڑنا پانچ منٹ سے زیادہ کا کام نہیں: مریم نواز

مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا عمران خان کو پکڑنا پانچ منٹ سے زیادہ کا کام نہیں لیکن ریاست نہیں چاہتی کہ کوئی خون خرابا ہو، اگر ریاست کسی کو پکڑنا چاہے تو یہ پانچ منٹ سے زیادہ کا کام نہیں ہوتا، آپ ریاست سے جیت نہیں سکتے کیونکہ اور اس مزید پڑھیں

پولیس لائنز پشاور میں خودکش حملہ کرنے والے دہشتگرد کا ساتھی گرفتار

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے پولیس لائنز میں خودکش حملہ کرنے والے دہشتگرد کے ساتھی کو گرفتار کرلیا، حملے کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار کا سراغ بھی لگا لیا گیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی شوکت عباس نے کہا کہ پولیس لائن دھماکے میں 82 پولیس والے مزید پڑھیں

پاکستان میں قانون بھی نسلی تعصب برتنے لگا / ایم کیوایم پاکستان کے سوا ہر جماعت اس بات کی مذمت کرتی ہیں

پاکستان میں قانون بھی نسلی تعصب برتنے لگا ڈومیسائل سیاست نے نسلی فرق کی بنیاد پر نفرتیں بڑھا دیں الطاف حسین کے نام پر ایف آئی آر درج پر درج ہوتی رہتی ہیں ملک کو لوٹنے والے نوازشات کی برسات میں رہتے ہیں ملک اور ریاستی اداروں کو برملا برا بھلا کہنے والے ڈومیسائل سیاست مزید پڑھیں