توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 19 اپریل کو سماعت کریں گے۔ خیال رہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں مزید پڑھیں

سحر و افطار میں کھجور کھانا کیوں مفید ہے؟

اگرآپ روزے کی حالت میں بھی دن بھر توانا رہنا چاہتے ہیں تو اپنی خوراک میں کھجور کا استعمال بڑھا دیں کیونکہ کھجور دوا بھی ہے اور بہترین غذا بھی۔ کھجور کھانا سنتِ نبویﷺ ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ سحروافطار یا عام دنوں میں بھی روزانہ کھجور کھانا صحت کے لیے کتنا مزید پڑھیں

صدر مملکت کے اختیارات میں کمی کی قانون سازی احمقانہ ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے صدر مملکت کے اختیارات میں کمی کی قانون سازی کو احمقانہ قرار دے دیا۔ سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت قانون سازی کو چند لوگوں کی خواہش کے تابع نہ کرے، مزید پڑھیں

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے شوال کے چاند کی تاریخ بتادی

رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ 20 اپریل کی شام عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آئے گا لہٰذا عید الفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل کو منائی جائے گی۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے خالد اعجاز مفتی نے بتایا کہ 20 اپریل مزید پڑھیں

سوئی ناردرن نے گیس کے بلوں میں اضافی رقم شامل کر دی

گیس آئے نہ آئے بل پہلے سے زیادہ آئے گا، سوئی ناردرن گیس نے بلوں میں اضافی رقم شامل کردی، صارفین کو رواں ماہ 8 سے 115 فی صد تک بقایاجات ادا کرنا ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق جس صارف کا بل 500 تھا اسے 800 روپے اضافی رقم دینا ہو گی جبکہ جس کا مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس آف پاکستان کی برطرفی کیلئے درخواست دائر

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست مقامی وکیل راجہ سبطین خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار پائے ہیں اس لیے چیف جسٹس کو فوری طور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی۔ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کے رہنما نے ہائی کورٹ ڈیرہ میں رضاکارانہ گرفتاری دی جس کے بعد پولیس انہیں تحویل میں لے کر روانہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے گوگل نے 1000 اسکالرشپ کا اعلان کر دیا

گوگل نے بلوچستان کے نوجوانوں کو 1000 اسکالرشپ دینے کا اعلان کردیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان عبد العزیز عقیلی نے سول سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت بلوچستان نے گوگل کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت گوگل بلوچستان کے نوجوانوں کو 1000 اسکالرشپ فراہم کرے گا۔ مزید پڑھیں

تین ججز کو بٹھا کر پاکستان کو آمریت کے دلدل میں دھکیلا گیا: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ازخود نوٹس سماعت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ججز کو بٹھا کر پاکستان کو ایک بار پھر آمریت کے دلدل میں دھکیلا گیا ہے۔ اس وقت عدلیہ پر سینیئر ترین جج کی طرف سے جو تنقید ہو رہی ہے وہ تاریخی تنقید ہے، تینوں ججز پر مزید پڑھیں

جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کےخلاف ایک اور ریفرنس دائر

سپریم کورٹ کے جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کےخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔ بلوچستان بار کونسل کی جانب سے جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکیا گیا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کےخلاف ریفرنس دائر کیے گئے تھے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں