شیاؤمی کا پاکستانی عوام کو قسطوں پر موبائل دینے کا اعلان

سیلولر نیٹ ورک کمپنی جاز اور اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے مہنگائی اور بے روزگاری کے پیش نظر پاکستانی عوام کو قسطوں پر موبائل فون دینے کا منصوبہ متعارف کرادیا۔ دونوں کمپنیز نے مشترکہ منصوبے کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ویب سائٹس کے ذریعے کیا۔ قسطوں پر موبائل فون کے مزید پڑھیں

حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں بلاول بھٹو کا اپوزیشن سے مذاکرات کے معاملے پر اصرار

وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اتحادی جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات زور دیا ہے۔ حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں بلاول بھٹو کا اپوزیشن سے مذاکرات کے معاملے پر اصرار کیا جبکہ ایم کیوایم، بی این پی، خالد مگسی، چوہدری سالک، محسن داوڑ اور دیگر نے مذاکرات کے حوالے سے بلاول بھٹو مزید پڑھیں

گیس بلز میں میٹر رینٹ 40 روپے سے بڑھا کر500 روپے کردیا گیا

سوئی سدرن گیس کمپنی کے بلوں میں میٹر رینٹ کی مد میں 500روپے وصولی نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ شہریوں کے مطابق سال بھر گیس دستیاب نہیں ہوتی پی یو جی کے نام پر اضافی بلنگ کا سامنا تھا اب میٹر رینٹ یکدم 40روپے سے بڑھا کر500روپے کردیا گیا۔ صارفین کے مطابق سوئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ الیکشن فنڈز نہ دینے پر وزیراعظم اور کابینہ پر توہین عدالت لگائے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات پر بات چیت کا وقت گزر گیا اب حکومت کو قومی اسمبلی الیکشن پر بات کرنی ہے تو کرلے۔ آئینِ پاکستان کیخلاف مل کر نہیں بیٹھ سکتے، نوازشرف اور مریم نواز کا لندن پلان شہباز شریف کو مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا صارفین کی آسانی اور استعمال میں بہتری لانے کے لیے ایک اور شاندار فیچر متعارف

مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی اور استعمال میں بہتری لانے کے لیے ایک اور شاندار فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس نئے فیچر کا نام Description for forwarded messages ہے جس کے تحت اب کوئی بھی پیغام آگے بھیجتے (فارورڈ) ہوئے اس کے ساتھ تفصیلات اور پس منظر بھی شامل کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ایم این ایز خود چاہتے ہیں الیکشن ایک دن ہوں: گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا کہنا ہے کہ آئین و قانون واضح ہدایات دیتا ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات ہوں گے۔خواہش اور کوشش ہے کہ انتخابات ہوں۔10 مرتبہ کہا تھا اسمبلیاں مت توڑیں۔جنوبی اور قبائلی اضلاع میں حالات خراب ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے اداروں نے جو رپورٹ دی وہ الیکشن مزید پڑھیں

معاشی بحران کے باوجود ترقیاتی منصوبوں کیلئے129ارب جاری

وزارت منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات نے چوتھی سہ ماہی کے دوران جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے 129 ارب روپے جاری کر دیے۔ وزارت منصوبہ بندی نے رواں سال کے ترقیاتی بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 50 ارب روپے زائد جاری کیے ہیں۔ آخری سہ ماہی کے لیے جاری کردہ 129 ارب روپے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزی اورناجائز منافع خوری کیخلاف کریک ڈاؤن کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت لاہور میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے ناجائز منافع خوری اور اسمگلنگ کی اطلاعات پر سخت برہمی کا اظہار مزید پڑھیں

نگراں حکومت کی جگہ ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے: فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی مدت میں توسیع نہیں ہوسکتی، پنجاب میں 23 اپریل سے ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ فواد چوپدری نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کچھ بھی ہوجائے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے: رانا ثنااللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے، الیکشن اکٹھے ہوں گے اور اسی سال ہوں گے، الیکشن نگران حکومتوں کے تحت اکٹھے ہوں گے۔ جیسے ہی الیکشن قریب ہوں گے نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے۔ فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کی افطار تقریب مزید پڑھیں