میں اپنے کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے جیل جانے نہیں دیا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کارکنان کا شکریہ جنہوں نے مجھے جیل جانے نہ دیا۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان نے چاند رات کے موقع پر کارکنان سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے جیل جانے نہیں مزید پڑھیں

دعاگو ہوں عید ہمارے لیے امن و سلامتی اور خوشیوں کے ایام لائے: صدر مملکت

عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کو اپنا پیغام دیا ہے۔ عیدالفطر کے اس پُرمسرت موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دعاگو ہوں عید ہمارے لیے امن و سلامتی اور خوشیوں کے ایام لائے، رمضان المبارک مزید پڑھیں

14 مئی کو اگر الیکشن ہوئے بھی تو کوئی تسلیم نہیں کرےگا: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ عجیب فیصلہ ہے کہ سیاستدان معاہدہ کرلیں تو الیکشن آگے بڑھادیں گے،14 مئی کو اگر الیکشن ہوئے بھی تو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ تین رکنی بینچ کے فیصلے اتنے متنازع ہوچکے کہ اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل کے نفاذ مزید پڑھیں

قوم عید پر کشمیریوں کو یاد رکھے، مظلوموں کی حمایت جاری رہے گی، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم خوشیوں کے اس موقع پر کشمیریوں کو یاد رکھے، ہم مظلوموں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ عیدپرمادروطن کے لیے اپنی جان قربان کرنے والےشہداکوبھی یادرکھیں۔ وطن کے لیے شہید ہونے والوں کےاہلخانہ سےاظہاریکجہتی کرتےہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے قوم کے نام اپنے مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ عیدالفطر آج مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر عید کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں جب کہ اجتماعات مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپورکو جوڈیشل ریمانڈ پر سکھر سینٹرل جیل بھیج دیا

شکارپورکی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسپیشل کورٹ شکارپور کے جج نے علی امین گنڈاپور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردکردی اور انہیں26 اپریل تک جوڈیشل ریمانڈ پر سکھر سینٹرل جیل بھیجنےکا حکم دے دیا۔ خیال رہے کہ شکار پور مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات: حکومت کا پی ٹی آئی سے باضابطہ مذاکرات کیلئے رابطہ

سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں نے تحریک انصاف سے باضابطہ مذاکرات کے لیے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے حکومت کی جانب سے نامزد کردہ نمائندے سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق و دیگر رہنماؤں نے سابق اسپیکر اسد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قانون بن گیا

عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 پارلیمنٹ کے بعد صدر سے دوبارہ منظوری کی آئینی مدت گزرنے پر از خود منظور ہوکر قانون کی شکل اختیار کرگیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق مجلس شوریٰ (پارلیمان) کا سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ 2023 دستور پاکستان کی دفعہ مزید پڑھیں

ایلون مسک کی کمپنی کا طاقتور ترین راکٹ فضا میں دھماکے سے تباہ

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اسٹار شپ کا دنیا کا سب سے بڑا راکٹ تجرباتی پرواز کے چند منٹ بعد ہی فضا میں تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور راکٹ اسٹارشپ راکٹ کی پہلی تجرباتی پرواز کے دوران راکٹ اڑان کے چار منٹ بعد دھماکے مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ ( پریکٹس اینڈ پروسیجر ) بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ ڈاکٹر قانون سازی کی اہلیت اور بل کی درستگی کا معاملہ ملک کے اعلیٰ ترین عدالتی فورم کے سامنے زیر سماعت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاملہ زیرسماعت مزید پڑھیں