کیا بلڈ شوگر کو صرف تین منٹ کی چہل قدمی سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہر آدھے گھنٹے کی نسشت کے بعد صرف تین منٹ کی چہل قدمی بلڈ شوگر کی سطح کو بہتر کر سکتی ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف سندرلینڈ کے سائنس دانوں کے مطابق اس طریقے سے ٹائپ 1 ذیا بیطس سے متاثر افراد بہتر انداز میں اپنی بلڈ شوگر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کراچی میں مردم شماری کی بے ضابطگیوں کو دور کرنے کی ہدایت

وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیا، جس میں شہباز شریف نے متحدہ کی جانب سے پیش کیے گئے کراچی میں مردم شماری کی بے ضابطگیوں کو تسلیم کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے تحفظات پر اب تک کی ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا، ایم مزید پڑھیں

مردم شماری پر تحفظات، ایم کیو ایم نے اپنے اراکین قومی اسمبلی سے استعفے لے لیے

مردم شماری کے نتائج پر احتجاج کرتے ہوئے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیوایم) نے اپنے اراکین قومی اسمبلی سے استعفے لے لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی صدارت ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں مردم شماری کے غیر حتمی نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کیا مزید پڑھیں

ریٹائر ملازمین کو تنخواہیں اور واجبات کے بجائے گورنر ہاوس کی خبر گیری سے ملازمین سخت ناراض

رمضان المبارک میں گورنر ہاؤس میں کھانا پہنچانے میں بلدیہ کورنگی کے متحرک ہونے سے افسران و ملازمین اذیت میں مبتلا بلدیہ کورنگی ریٹائرڈ ملازمین فنڈز کیلئے در بدر بھٹک پر مجبور ہوگئے بلدیہ کورنگی کے ڈائریکٹر نے ماہ رمضان المبارک میں 22 لاکھ کی بریانی گورنر ہاؤس پہنچائ، ذرائع بلدیہ کورنگی میں تعینات لاڈلے مزید پڑھیں

طلاق کی خوشی میں خاتون نے شادی کے جوڑے کو آگ لگادی

خاتون نے طلاق ملنے کی خوشی مناتے ہوئے اپنے شادی کے سفید جوڑے کو آگ لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والی طلاق یافتہ خاتون لارین بروک نے 10 سالہ شادی ٹوٹنے کی دلچسپ انداز میں خوشی منائی ہے۔ لارین کی جانب سے شادی کے موقع پر پہنا گیا سفید جوڑا جلاتے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے پر غور

وزیراعظم شہبازشریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے پر غور شروع کر دیا، اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مشاورت کریں گے۔ اتحادیوں کی طرف سے یہ تجویز بھی سامنے آئی ہے کہ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے ارکان سپریم کورٹ میں پیش ہوں۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

جہاں فیصلے بیگمات، ساسوں کی پسند ناپسند پر ہوں وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جہاں فیصلے آئین وقانون نہیں بیگمات، ساسوں کی پسند ناپسند پر ہوں وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا۔ مریم نواز نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مبینہ آڈیو لیک میں جسٹس مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی، آڈیو لیک میں ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ گفتگو کر رہی ہیں۔ لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں ماہ جبین نون کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ رات سے عمر کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قانونی ماہرین سے ملاقات، پارلیمنٹ کی بالادستی برقرار رکھنے کا عزم

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی قانونی ٹیم اور مسلم لیگ (ن) کے کچھ رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی، جس میں انہوں نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کے حوالے سے عدالت عظمیٰ کے فیصلوں کے تناظر میں پارلیمنٹ کو ’بالادستی‘ برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار مزید پڑھیں

ان سب کو عید کی خوشیوں میں شریک کریں جو مشکلات کے جبر کا شکار ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل دور میں صاحب ثروت لوگ آگے بڑھ کر ضرورت مندوں کی مدد کریں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو مبارک مزید پڑھیں