قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں پر حملے ملک دشمنی اور فاشزم ہیں: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کے جلاؤ گھیراؤ اور پُرتشدد احتجاج پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔ محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ یہ سیاست نہیں، سراسر دہشت گردی ہے، میرا قوم سے وعدہ ہے کہ ہم ریاست پاکستان پر اس حملے میں ملوث مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، سڑکیں بند

تحریک انصاف نے اپنے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جس پر کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں ںے سڑکیں بند کردیں۔ آج القادر یونیورسٹی کیس میں نیب نے رینجرز کی مدد سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائِکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لیا تھا اور کیس پر فوری سماعت کی تھی۔ عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو سنا دیا گیا ہے اور عمران خان کی گرفتاری قانونی مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری القادر ٹرسٹ کیس میں ہوئی ہے: رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر درجنوں مقدمات درج ہیں لیکن آج ان کی گرفتاری القادر ٹرسٹ کیس کی انکوائری میں ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کیس میں ایک پراپرٹی مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری سے چند لمحے قبل کی ویڈیو منظرعام پر

 قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عسکری اداروں کے بیان بازی سمیت دیگر کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے جہاں بائیکورٹ کے دوران رینجرز کی بھاری نفری نے عمران خان کو حراست میں مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد بیان سامنے آگیا

رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے کچھ دیر بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کردیا۔ خواجہ آصف نے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے  کہ اقتدار میں عمران خان نے نیب نیب مزید پڑھیں

نیب نے عمران خان کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا۔ نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے اور انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ نیب کا کہنا مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کی پریس ریلیز سے تاثر پیدا ہورہا ہے کہ فوج قانون سے بالا تر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے عمران خان کے الزامات پر جاری کی گئی پریس ریلیز مزید پڑھیں

گوگل کا مصنوعی ذہانت پرمبنی گفتگو کرنے والے پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان

گوگل نےمصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمبنی گفتگو کرنے والے پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جسے باضابطہ طور پر گوگل آئی او کانفرنس کی تقریب میں پیش کیا جائے گا۔ یہ ایک طرح کا جدید ترین چیٹ بوٹ ہے جسے ’میگی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ڈویلپرنے اسے چیٹ جی مزید پڑھیں

کراچی اور حیدرآباد سمیت تمام اضلاع کے چیئرمین جیالے ہوں گے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کی کامیابی پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت تمام اضلاع کے چیئرمین جیالے ہوں گے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کراچی سے کشمور تک، عوام نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار مزید پڑھیں