پیپلزپارٹی احتساب سے نہیں بھاگی، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی احتساب اور جیلوں سے نہیں بھاگی۔ ہم پاکستان میں بیٹھ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی سے ڈری ہے نہ ڈرے گی، آصف زرداری 12 سال جیل میں رہے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو17 مئی تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو 9 مئی کے بعد دائر کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے ضمانت کے بعد پولیس کیس میں بھی عمران خان حفاظتی ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس میاں مزید پڑھیں

ملک میں موبائل انٹرنیٹ سروس کب بحال ہوگا؟

ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس اور سوشل میڈیا کی بحالی سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے وضاحت کر دی۔ نجی ٹی وی کے پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ سے پوچھا گیا کہ عمران خان کی رہائی کے بعد حکومت کب انٹرنیٹ سروس بحال کرے گی؟ میزبان کے سوال پر راناثنااللہ نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق معاہدے کیلئے اقدامات کیے۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی پر خواجہ آصف کا ردعمل سامنے آگیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو فوری رہا کرنے کے حکم پر رہنما مسلم لیگ ن اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ صحیح سلامت چل کر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے حکم پر جمائما کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا رد عمل سامنے آگیا۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی ڈرامائی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دینے کے حکم مزید پڑھیں

بلدیہ کورنگی پر اللہ کا قہر نازل کروانے کے انتظامات

بلدیہ کورنگی پر اللہ کا قہر نازل کروانے کے انتظامات محمد سلیم وارثی کا جون 2022 میں انتقال ہوگیا تھا محمد سلیم وارثی گریڈ ایک کے ملازم تھے انتقال کے بعد ان کی بیوہ کو دو لاکھ روپے ملنے تھے فائل تمام پروسز مکمل کر کے اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں موجود تھی اس دوران صرف چیک مزید پڑھیں

گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان کا کور کمانڈر لاہور کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کور کمانڈر لاہور کو ٹیلی فون کرکے ان سے ان کی اور اہلخانہ کی خیریت دریافت کی ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ حملہ کرکے ایک اہم اور قائد اعظم سے نسبت رکھنے والے قومی اثاثے کا نقصان کیا گیا، ہماری اقدار اور اعلیٰ روایات کو نقصان پہنچایاگیا۔ گورنرپنجاب بلیغ مزید پڑھیں

شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، قانون کے مطابق سزا دی جائے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ وہ عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انھوں نے ملک دشمنی کے رویے کو مسترد کیا، فوج ، پولیس، رینجرز، قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو خراج تحسین، ملک دشمن عناصر فوری باز آجائیں، شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا، مظاہروں، احتجاج اور ریلیوں میں 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ سندھ میں دفعہ 144 کے نفاذ کیلئے صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق پرتشدد احتجاج کی مزید پڑھیں