“میرے پاس تم ہو” میں کامیابی کے بعد عائزہ خان ایک اور ڈرامے میں دھوم مچانے کیلئے تیار، اس بار کون ہو گا ہیرو اور کون سا ڈرامہ؟ ٹیزر جاری

پاکستان کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان اب ایک نئے روپ میں جلوے بکھیرنے کو تیارہیں۔ “ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو” سے شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے والی عائزہ نے اپنے نئے ڈرامہ سیریل کا ٹیزر جاری کردیا ۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے نئے ڈرامہ کا ٹیزر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کورونا کا ٹیسٹ نہ کر کے لوگوں کی جان خطرے میں ڈال رہی ہے، شہباز شریف کی حکومت پر سخت تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پنجاب میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کا فی الفور نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ کہا فوری اقدامات نہ کیے گئے تو بالخصوص پنجاب میں بڑی تباہی دیکھ رہے ہیں، حکومت کورونا کا ٹیسٹ نہ کرنے کے فیصلے سے عوام کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے بڑا اعلان کر دیا، عوام کے لیے بری خبر آگئی

پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلی کیشن واٹ ایپ نے صارفین پر بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دنیا بھر میں واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد دو ارب سے زائد ہے اور کرونا وبا پھیلنے کے بعد ہونے والے لاک ڈاؤن میں ایپ کا استعمال چالیس فیصد بڑھ گیا ہے۔ ایک مزید پڑھیں

موبائل کمپنیوں کا بڑا اقدام، لاک ڈاؤن کے دوران صارفین کیلئے مفت سروسز کا آ غاز، صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں لاک ڈاؤن سے پاکستان میں کروڑوں افراد گھروں تک محدود ہوچکے ہیں۔ اس موقع پر ملک میں کام کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں نے مختلف اقدامات کیے ہیں تاکہ ان سروسز کے صارفین کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: دودھ کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 110 سے 80 روپے پر آگئی۔ کراچی میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور شہر میں ہوٹل اور چائے خانے بند ہونے سے دودھ کی طلب و رسد میں بھی فرق آیا ہے۔ دودھ کی فروخت میں کمی مزید پڑھیں

عوام سماجی دوری کی ہدایات پر عمل کریں: ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس پر قابوپانے کے لیے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام سماجی دوری کی ہدایات پر عمل کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ اب تک بڑے بڑے جو اقدامات مزید پڑھیں

حکومت کا بڑا اقدام؛ متاثرہ گھرانوں میں نوجوانوں کے ذریعے راشن تقسیم کرنے کا اعلان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی مشکل گھڑی میں نوجوانوں کے ذریعے غریب افراد میں راشن تقسیم کیا جائے گا۔ فردوس عاشق اعوان نے نے اتوار کو میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں قیادت کو ساتھ کھڑا ہونا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے متعلق برطانوی شاہی جوڑے کا اہم پیغام

برطانوی شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے کورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خاص خیال رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا کہ گزشتہ چند ہفتے سب کے لیے بے چین اور پریشان کن رہے، ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا مزید پڑھیں

حکومت کا بڑا اعلان، کراچی میں کورونا وائرس کیلئے مزید 2 لیبارٹریز قائم ہوں گی

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کراچی میں مزید دو لیبارٹریز قائم کی جائیں گی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے وزیراعظم کو سندھ میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور روک تھام کے انتظامات سے آگاہ مزید پڑھیں

پاکستان میں بھی اب کورونا وائرس سے شدید متاثرین کا علاج، تفصیل اس خبر میں

سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے خلاف چینی طرز کی حکمتِ عملی اختیار کرتے ہوئے پائلٹ پروجیکٹ کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کے تحت کورونا وائرس سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجانے والے افراد کا بلڈ پلازما (خوناب) اسی وائرس سے شدید طور پر متاثر اور بیمار ہونے والے افراد مزید پڑھیں