کورونا کسی مذہب،مسلک،ملک یا علاقے سےتعلق نہیں رکھتا تمام انسانوں کا مشترکہ دشمن ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹ سے پروپیگنڈے کا مقصد ملک میں مسلکی منافرت اور فساد پھیلانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کرنے والے اور مذہبی منافرت پھیلانے والے افراد کو بے نقاب کردیا، فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

ہلاکت خیز کورونا کے وار جاری، فرانس ایک دن میں مزید 7،578 افراد متاثر

فرانس میں ہلاکت خیز وبا کورونا وائرس نے ایک دن میں مزید سات ہزار پانچ سو 78 افراد کو متاثر کردیا، مریضوں کی مجموعی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے علاوہ برطانیہ میں بھی گزشتہ چار سو افراد کورونا وائرس کے باعث اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے، وبائی مرض مزید پڑھیں

فی الحال منصوبہ بندی سے گریز کریں، سعودی عرب نے عازمین حج کو خبردار کر دیا

سعودی عرب کے وزیربرائے حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے سبب غیر یقینی کی صورتحال ہے لہذا عازمین حج فی الحال حج کی منصوبہ بندی سے گریز کریں۔ سعودی عرب کی متعلقہ وزارت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب صورتحال واضح نہیں تاہم مزید پڑھیں

سندھ میں مزید 10 افراد کورونا کو شکست دنیے میں کامیاب، مرتضیٰ وہاب نے خوشخبری سنا دی

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ سندھ مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری سندھ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی,محکمہ بلدیات ڈی ایم سی ملازمین کے دشمن بن گئے

کراچی : سندھ حکومت نے کراچی کے بلدیاتی اداروں کے ملازمین کو ڈیوٹی پر طلب کر لیا، کراچیشہر جہاں اس وقت کورونا وائرس کا خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے وہی سندھ حکومت محکمہ بلدیات کا ایک نیا کارنامہ ۔حکم نامہ نمبرDLG/17(1)/2017/P-3/422 ڈائریکٹر بلدیات حکومت سندھ نے 31مارچ کوجاری کیا ہے۔ کراچی کے مختلف ڈی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خطرات کے پیشِ نظر ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت 7 اپریل تک ملتوی

لاہورہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی کورونا وائرس کے خطرات کے پیشِ نظر ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت 7 اپریل تک ملتوی کر دی ۔ لاہورہائی کورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بینچ نے مسلم مزید پڑھیں

قرض ادائیگی ایک سال کیلئے مؤخر مگر کیوں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت آگئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قرض کی ادائیگی ایک سال کیلئے مؤخر کرنے کے فیصلے کی وضاحت کردی۔ آٹوز، ہاؤسنگ، کنزیومر لون اور کریڈٹ کارڈز پر قرض کی مؤخر ادائیگی سے متعلق اسٹیٹ بینک کی وضاحت سامنے آگئی۔ اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ماضی میں قرض کو بلاتاخیر واپس کرنے والے افراد ہی قرض مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ کیسز سامنے آنے پر رائیونڈ سٹی کو قرنطینہ قرار دے دیا

لاہور کے نواحی شہر رائیونڈ کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کرکے قرنطینہ قرار دے دیا گیا، میڈیکل اسٹور کے علاوہ تمام دکانیں بند کرواکر شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کردی گئی۔ تبلیغی مرکز سے 27 افراد کرونا وائرس مثبت آنے پر رائیونڈ سٹی کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا، پولیس مزید پڑھیں

سعودی عرب کا تیل کی پیداوار سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

سعودی عرب نے تیل کی پیداوار اور برآمدات کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ مئی سے اپنی تیل کی پیداوار کو مزید بڑھاتے ہوئے برآمدات میں 6 لاکھ بیرل اضافہ کرے گا اور خام تیل کی برآمدات کو یومیہ ایک کروڑ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت نے متاثرہ ممالک سے متعلق اہم بیان جاری

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایسی پالیسی بنائیں کہ کمائی سے محروم افراد کو معاشی تحفظ ملے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے مزید پڑھیں