ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد

امریکی ریاست مونٹانا میں ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، جس کے بعد مونٹانا امریکہ کی پہلی ریاست بن گئی ہے جہاں اس ویڈیو ایپ کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست مونٹانا کے گورنر گریک جین فورٹے نے چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون پر دستخط کردیے ہیں مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے: عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پوری قوم گواہ ہے کہ ستائیس سالہ سیاسی جدوجہد میں کبھی پُرتشدد کارروائیوں کی بات نہیں کی بلکہ ہمیشہ امن سے رہنے کا درس دیا، 9 مئی کے واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے۔ عمران خان نے مزید پڑھیں

خان صاحب اب آپ کی باری ہے بالکل نہیں گھبرانا: عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپ امریکا کو کہہ رہے ہیں میری مدد کرو، خان صاحب اب آپ کی باری ہے، بالکل نہیں گھبرانا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے عمران خان اور رکن امریکی کانگریس میکسین کی مبینہ زوم آڈیو لیک پر ردعمل دیا۔ چیئرمین تحریک مزید پڑھیں

کیا میٹھے مشروبات گنج پن کی وجہ بن سکتے ہیں؟

گنج پن کی ایک کیفیت ایسی ہوتی ہے جس میں مخصوص حصوں سے بال غائب ہوجاتے ہیں اور اب ماہرین نے میٹھے مشروبات اور اس طرح کے گنج پن کے درمیان مضبوط تعلق دریافت کیا ہے۔ سر کی اطراف، درمیانی حصے یا اگلے رخ سے بال گرنے کا عمل ’میل پیٹرن ہیئرلاس‘ (ایم پی ایچ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کا عمران ریاض کو 22 مئی تک پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی کو بائیس مئی تک کی مہلت دے دی ، چیف جسٹس نے کہا ہم اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے عمران ریاض کی بازیابی کیلئے اُن کے والد ریاض مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،ایروکلب نیپا کے نزدیک موجود گراؤنڈ غیر قانونی سرگرمیوں کے باعث سیل کر دیا گیا

ایرو کلب نیپا کے نزدیک موجود گراؤنڈ غیر قانونی سرگرمیوں کے باعث سیل کر دیا گیا گراؤنڈ میں کمرشل سرگرمیاں سر انجام دی جارہی تھیں محلہ کمیٹی کی جانب سے شکایات پر گراؤنڈ کو سیل کیا گیا ہے، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ گراؤنڈ میں کمرشل بنیادوں پر میچز کا انعقاد کیا جارہا تھا، محلے مزید پڑھیں

عمران خان کا زمان پارک میں سرچ آپریشن کی اجازت دینے سے انکار

عمران خان اور ان کی لیگل ٹیم نے پولیس اور انتظامیہ کو زمان پارک میں سرچ آپریشن کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد حکومتی ٹیم نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سےملاقات کی اور عمران خان سے ہوئی ملاقات سے متعلق آگاہ کیا۔ کمشنر لاہور کی سربراہی میں حکومتی ٹیم مزید پڑھیں

60 ارب کے چور نے نوجوان کارکنوں کو تخریب کار فورس بنایا، مریم کی عمران پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 60 ارب کے چور نے چوریاں چھپانے کے لئے نوجوان کارکنوں کو تخریب کار فورس بنا دیا۔ 9 مئی کو نوجوان مزید پڑھیں