کورونا وائرس: 25 اپریل تک کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ، وفاقی حکومت کا انکشاف

وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ 25 اپریل تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ حکومت کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں رواں ماہ کے اختتام مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بیرون ملک سفرکی غلط معلومات دینے پرشہری کو قید کی سزا سنادی گئی

چین میں کورونا وائرس میں مبتلا شہری کو بیرون ملک سفر کے بارے میں غلط معلومات دینے پر 18 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا چینی شہری نے یکم مارچ کو بیجنگ سے اٹلی کے شہر میلان کا سفر کیا تھا جس کے بعد وہ 7 مارچ کو مزید پڑھیں

مشہور پاکستانی گلوکار بھی کورونا وائرس کا شکار, افسوس ناک خبر آگئی

کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ دنیا میں پہلے نمبر پر ہے جب کہ صرف نیو یارک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔ امریکا کے شہر نیو یارک میں موجود مشہور پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے کہا ہے کہ وہ بھی ممکنہ طور پر  کورونا وائرس کا شکار مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ویکسین کی تیاری سے متعلق برطانیہ نے بڑی خوشخبری سنا دی

کورونا وائرس کا علاج تلاش کرنے کے لئےبرطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے ٹرائل کا آغاز ہوگیا، ویکیسن کا تجربہ اگر کامیاب رہا تو اس سے دنیا بھر میں موجود لاکھوں مریضوں کے علاج میں مدد ملے گی۔  ابتدائی مرحلے میں برطانیہ کے ایک سو بتیس اسپتالوں میں ایک ہزار افراد پر ویکیسن کا مزید پڑھیں

سونے نے بھری اونچی اڑان، قیمتوں نے آسماں کی بلندیوں کو چھو لیا

سونا پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، قیمتوں نے چھوا آسمان، عوام نے سر پر ہاتھ رکھ لیا۔ کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں600 روپے کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن فی تولہ قیمت میں600 روپے کے بعد فی تولہ سونا کی نئی قیمت مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کی جاہلانہ پالیسیاں

تحریر :سیدہ فرحت العین #احساس پروگرام # #حکومت پاکستان# کی #جاہلانہ پالیسی # #ریاستِ مدینہ# کے# بیت المال# سے# استفادہ #حاصل کرنے کیلے جو# شرائط# رکھی گئی ہیں وہ ہر اہل پر# لاگو #ہونے کے بعد بھی# لاگو# نہیں ہیں (1) مستحق کون ہوتا ہے۔۔۔۔؟؟؟ پہلے ان جاہلوں سے زرا یہ تو پوچھیے۔۔۔۔؟؟؟ (2) دوسرے مزید پڑھیں

مسلمان یہودی پالیسی کے زیرِ اثر

تحریر :سیدہ فرحت العین مسلمان یہودی پالیسی کے زیر اثر مسلمانوں کے لئے انتہائ شرم کا مقام ہے جو پڑھے لکھے جاہلوں سے بھی بدتر ہوگئے ہیں ایسے بےغیرتوں کو شرم سے ڈوب کر مرجانا چاہئیے جو باجماعت نماز کی پابندی عائدکرنے پر حکومت کاخیر مقدّم کررہے ہیں ریاستِ مدینہ کے دعویدار نے پورے ملک مزید پڑھیں

بلیو ٹک کے بغیر واٹس ایپ میسجز پڑھنے کے طریقے، نیا فیچرمتعارف

پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے دو برس قبل بلیو ٹک کا فیچر متعارف کرایا تھا جس سے انہیں اندازہ ہوجاتا تھا کہ سامنے والے شخص نے اُن کا پیغام پڑھ لیا۔ واٹس ایپ صارف جب اپنے کسی دوست کو تحریری پیغام، وائس نوٹ، فوٹو یا ویڈیو مزید پڑھیں

اگر آپ کی آنکھیں بھی ایسی گلابی ہیں تو کورونا وائرس کا ٹیسٹ ضرور کروا دیں، چینی ماہرین نے خبردار کر دیا

چینی ماہرینِ امراضِ چشم نے ناول کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 38 افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ان میں سے 12 کی آنکھیں گلابی تھیں جبکہ ان کے آنسوؤں میں بھی کورونا وائرس موجود تھا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ آنکھوں کا کسی ظاہری وجہ کے بغیر اچانک گلابی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی

ملک میں کورونا وائرس کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے، گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 55 فی صد کمی آئی ہے۔ ڈیزل کی فروخت میں گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں 31 فی صد کمی ہوئی، فرنس آئل کی فروخت میں گزشتہ مزید پڑھیں