کورونا لاک ڈاؤن: پولیس اہلکاروں کی تذلیل، واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کرلیا گیا

کراچی میں شہریوں کے ہاتھوں پولیس اہلکاروں کی تذلیل پر ایک روز بعد واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران پولیس اور عوام کے درمیان تلخ کلامی کا سلسلہ بھی جاری ہے اور ایسا ہی ایک واقعہ محمود آباد میں پیش آیا۔ محمود آباد کے علاقے مزید پڑھیں

کونسی دوا کورونا وائرس کے علاج کے لیے موثر قرار، نئی تحقیق نے سب کو چونکا دیا

امریکا میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جن ملکوں میں بچپن سے ٹیوبر کلوسس (ٹی بی) یا تپ دق سے بچاؤ کی ویکسین دی جاتی ہے ان ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کی شرح کم ہے۔ امریکی ماہرین کی تحقیق کے مطابق بچپن میں دی گئی ٹی مزید پڑھیں

بیسیلس کالمیٹی گیورن ویکسین کورونا وائرس کیلئے تحفظ فراہم کررہی ہے، تحقیق نے ثابت کر دیا

حال ہی میں تپ دق (ٹی بی) کے لیے مختلف ممالک میں استعمال ہونے والی ویکسین کو نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے خلاف استعمال کرنے کے لیے تحقیق کا آغاز ہوا۔ بیسیلس کالمیٹی گیورن (بی سی جی) نامی ویکسین نومولود اور کم عمر بچوں کو ٹی بی سے بچانے مزید پڑھیں

کیماڑی گیس یا کرونا وائرس ؟

کیماڑی گیس یا کرونا وائرس ؟ رپورٹ:فرقان فاروقی کوئ تو وجہ ضرور ہے کہ کیماڑی حادثے کے15دن گزرنے کے بعد اچانک کرونا وائرس پاکستان میں داخل ہونے سےپورے پاکستان میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے لوگ اپنے پیاروں کی زندگیوں کو بچانے کے لئے حفاظتی اقدامات کر رہے ہیں لیکن کوئی یہ کیوں نہیں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات سے 12 ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) سے 12 ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق اتحاد ایئرلائین کی پرواز ای وائے 231 ابوظہبی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی، امدادی سامان میں سینی ٹائزر، ماسک ، گلوز اور ٹیسٹنگ کٹس شامل ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ یو مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کوروناکیسز کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں کورونا وائرس کےمزید 191کیسز کی تصدیق ہوئی۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد عبدالعالی نے اتوار کے روز ایک بیان میں بتایا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 2370 ہوگئی ہے۔ سعودی عرب میں 420 سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں اور اب تک اس مزید پڑھیں

تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا: فوکل پرسن برائے انسداد کورونا

تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا گیا۔ حکومت بلوچستان کے فوکل پرسن برائے انسداد کورونا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ میر عمیر محمد حسنی کا کہنا تھا کہ حکومتی احکامات نہ ماننے پر مزید پڑھیں

کورونا سے متاثر افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی، مجموعی تعداد 11 لاکھ 82 ہزار سے تجاوز کرگئی

دنیا کے بیشتر ممالک میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، اب تک مجموعی تعداد گیارہ لاکھ بیاسی ہزار سے تجاوز کرگئی ہے، کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تریسٹھ ہزار نوسو سے بڑھ گئی ہے جبکہ کورونا کا مقابلہ کرکے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد دولاکھ چوالیس مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے اپنی آواز میں اذان دے کر مداحوں کے دل جیت لیے، ویڈیو دیکھئے اس خبر میں

معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی خوبصورت آواز میں اذان ریکارڈ کرا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ قوم کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھے۔ انہوں نے کہا کہ آذان ریکارڈ کرکے نیک کام میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ مزید پڑھیں

آٹا، چینی بحران: قومی خزانے کے رکھوالوں نے ہی مچادی لوٹ مار، رپورٹ آتے ہی کھڑے ہوگئے اہم سوالات

حکومت کی جانب سے آٹا اور چینی کے بحران سے متعلق رپورٹ میں حکومت سے وابستہ افراد کے ملوث ہونے کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق حکومت کا حصہ ہونے والے رہنماؤں کی شوگر ملز نے کروڑوں روپے کا ہیر پھیر کیا ۔ جہانگیر ترین نے چھپن کروڑ، خسروبختیار مزید پڑھیں