مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس کے متعلق مراد سعید کا بڑا رد عمل، سندھ حکومت اور وفاق کی ایک دوسرے پر لفظی وار

وزیر مواصلات مراد سعید نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد علی شاہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس سے ہماری تشویش کو مزید تقویت ملی مزید پڑھیں

کراچی کی کورونا سے متاثرہ یوسیز سیل، مختلف شاہرائیں ٹریفک کیلئے بند

کورونا وائرس بچاؤ کے لیےکراچی کی مختلف شاہرائیں ٹریفک کے لیے بند کر کے ضلع شرقی کی زیادہ متاثرہ ہونے والی یونین کونسلز کو جزوی طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ضلع شرقی کے ڈپٹی کمشنر نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 11 یونین کونسلز کو مکمل سیل کرنے کا مزید پڑھیں

*وفاقی حکومت عملی اقدامات کے بجائے بیانات پر یقین رکھتی ہے۔ جام اکرام اہرو دھاریجو

*کورونا وبا کے خطرات سے سلیکٹیڈ وزیراعظم کو صوبہ سندھ نے سب سے پہلے آگاہی دی تھی* *وزراء کو منفی پروپئگینڈہ سے فرصت ملے تو اندرون سندھ کا دورہ کریں تو ہم انہیں دیگر ہسپتالوں کے ساتھ قومی ادارہ برائے امراض قلب کےہسپتال بھی دکھائینگے* کراچی(اسٹاف:رپورٹر) صوبائی وزیر اینٹی کرپشن، صنعت، تجارت و محکمہ کوآپریٹو سوسائٹیز مزید پڑھیں

کورونا وائرس: حجامت کے لیے ہوم سروس کے اشتہارات، حکومت بھی حرکت میں آگئی، بڑا قدم اٹھا لیا

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی وجہ سے باربر شاپس اور بیوٹی پارلرز بند ہیں تاہم صارفین کو ان کے ہوم سروس یعنی گھر پر خدمات کے اشتہارات وصول ہورہے ہیں جس کے بعد حکام حرکت میں آگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے انسداد کے لیے کی جانے والی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے جیل میں قیدیوں سے متعلق اہم قدم اٹھا لیا، بڑی سہولت فراہم کردی

سعودی عرب کی جیلوں میں قیدیوں کو تعلیم کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے آن لائن امتحان کی سہولت متعارف کرادی گئی جس کا مقصد قیدیوں کو معاشرے میں اچھے شہری کے طور پر زندگی گزارنے کے قابل بنانا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق مشرقی ریجن کی جیلوں کے قیدیوں نے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک اور عید الفطر سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک اور شوال کے چاند دیکھنے سے قبل ہی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل بروز جمعہ سے ہو گا جبکہ عیدالفطر کی تاریخ 23 مئی بروز اتوار بتائی گئی ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: مولوی کے انکار پر ڈاکٹر نے خود میت کو غسل دے کر نماز جنازہ پڑھا دیا

خیبرپختونخواہ میں ایک کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے شخص کی نماز جنازہ پڑھانے سے جب مولوی نے انکار کر دیاتو خودڈاکٹر سامنے آگیا اور ڈاکٹر نے خود میت کو غسل دے کر نماز جنازہ پڑھایا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر حافظ ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ وہ خود ایک حافظ ہیں، انہیں مزید پڑھیں

بی بی سی نے پروگرام کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کرنے کا اعلان کر دیا، بڑی خبر آگئی

بی بی سی ریڈیو کا مسلمانوں کے لیے ہر جمعے کے روز اذان اور خطبے کی نشریات کا آغاز کر دیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں مقیم مسلمانوں کے لیے پہلی مرتبہ بی بی سی ریڈیو پر جمعے کا خطبہ بھی نشر کیا جائے گا جس کے لیے مختلف امام ہر جمعہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اسٹیٹ بینک کا احسن اقدام ، معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کے لیے اسکیم متعارف کروا دی

اسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کے لیے اسکیم متعارف کرادی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کورونا کے باعث پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کے لیے اسکیم متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت کاروباری ادارے مستقل، کنٹریکٹ اور دیہاڑی دار سمیت ہر مزید پڑھیں

کورونا وائرس از خود نوٹس, وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کیس میں عدالت عظمی میں جواب جمع کرا دیا۔ وفاقی حکومت نے جواب میں کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اور عوام کے تحفظ کے لیے متفقہ فیصلے کیے گئے ہیں۔ حکومت نے بتایا کہ ملک بھر کے 154 اضلاع میں مشتبہ مریضوں مزید پڑھیں