لیبارٹری ٹیسٹ کے بغیر کسی موت کو کورونا سے نہیں جوڑا جاسکتا، ڈاکٹر ظفر مرزا اہم بیان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ لیبارٹری ٹیسٹ کے بغیر کسی بھی موت کو کورونا سے نہیں جوڑا جاسکتا اس لیے کورونا سے ہونے والی اموات کے ٹیسٹ کیے جائیں گے جس کے لیے ہدایات جاری کی جارہی ہیں۔ اسلام آباد میں کورونا وائرس سے متعلق پریس مزید پڑھیں

شہرِ قائد: 5 افراد ڈوب گئے، 3 افراد کو بحفاظت سمندر سے نکال لیا

کراچی میں ابراہیم حیدری بنگالی جیٹی کے قریب سمندر میں 5 افراد ڈوب گئے۔ واقعے کے فوری بعد ریسکیو عملہ جائے وقوعہ پر پہنچا اور 3 افراد کو بحفاظت سمندر سے نکال لیا، بدقسمتی سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے 2نوجوانوں میں سے ایک آصف کی لاش نکال مزید پڑھیں

صبا قمر نے بھی کر دیا بڑا اعلان، مداحوں کیلئے کیا نیا لانچ کرنے جا رہی؟ تفصیل سامنے آتے ہی مداحوں میں خوشی کی لہر

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے جس کے بعد کاروباری زندگی بہت زیادہ متاثر بھی ہورہی ہے، ایسے میں اگر شوبز کی بات کی جائے تو صرف پاکستان کی ہی نہیں دنیا بھر کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بہت زیادہ متاثر ہورہی ہے۔ ایسے میں پاکستانی شوبز انڈسٹری سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پرمہم کی انکوائری کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی ایف آئی اے کو سوشل میڈیا پر اعلیٰ عدلیہ اور چیف جسٹس کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اعلٰی عدلیہ اور چیف جسٹس کے خلاف غیر اخلاقی مہم کا نوٹس لے لیا ہے اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے پر ظفر مرزا کی سخت سرزنش

وزیراعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزاکی جانب سے سپریم کورٹ میں غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں کورونا کی روک تھام سے متعلق حکومتی کاوشوں کو مناسب طریقے سے پیش نہ کرنے کا بھی نوٹس لیا اور معاون مزید پڑھیں

ضلع شرقی کے میونسپل کمشنر ڈی ایم سی کے دشمن بن گئے

ضلع شرقی کے میونسپل کمشنر ڈی ایم سی کے دشمن بن گئے کراچی(فرقان فاروقی)ضلع شرقی میں جہاں کرونا وائرس وباء سے نمٹنے کے لئے چیئرمین معید انور اور ان کئ ٹیم دن رات کوشاں نظر آتے ہے وہی میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو اپنے من پسند افسران کے تعاون سے پیسہ کمانے میں مصروف مزید پڑھیں

ایک ایسا ملک جہاں لاکھوں افراد کے کورونا ٹیسٹ کیلئے صرف ایک مشین، حیران کن انکشاف سامنے آ گیا

خانہ جنگی کے شکار ملک شام کے گنجان آبادی والے علاقے ادلب میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کے لیے صرف ایک ہی مشین موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ خانہ جنگی کے شکار ملک کی مجموعی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے جب کہ وہاں کے بڑے آبادی والے صوبوں یا علاقوں میں شمار مزید پڑھیں

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے باعث سب سے بڑا معاشی بحران, خطرے کی گھنٹی بج گئی

برطانوی وزیرخزانہ رشی سناک کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کے باعث برطانیہ 300 سال میں سب سے بڑے معاشی بحران سے دو چار ہے جبکہ برطانوی بجٹ آفس نے جی ڈی پی میں تاریخ کی بدترین کمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرخزانہ رشی سناک نے اپنے بیان مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمان کو چاند نظر نہیں آتا چھوٹا سا کورونا کہاں نظر آئے گا، فواد چوہدری کی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پر سخت تنقید

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مفتی منیب الرحمان کا احترام ہے لیکن ان کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا اتنا چھوٹا کرونا وائرس کہاں سے نظر آنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مولانا منیب مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔