شاہ محمود قریشی کا محکمہ صحت پنجاب کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار۔۔ یاسمین راشد کا فوری ایکشن

وزیرخارجہ شاہ محمود کے شکوہ کرنے پر صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے خود ملتان جائیں گی۔ وزیرخارجہ نے محکمہ صحت پنجاب کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیر صحت سے ملتان کو امداد نہ ملنےکا شکوہ کیا تھا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ میں لاک ڈاﺅن اور 13لاکھ افراد بے روز گار ہونے کا خطرہ؟ رپورٹ نے تشویش میں ڈال دیا

خیبر پختونخوا کے محکمہ ترقیات اور منصوبہ بندی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 45 روزہ لاک ڈاون میں 13لاکھ افراد نوکریوں سے محروم وہ سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں سب سے زیادہ نقصان ٹرانسپورٹ اور اسٹوریج کے شعبے میں ہونے کا اندیشہ ہے جہاں 3لاکھ 59ہزار 393افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دیدی۔ وزارت تجارت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق گوادرآنیوالا بلک کارگوعالمی معیارکو مدنظررکھ کر افغانستان روانہ کیا جائیگا، گوادر بندرگاہ کے ذریعے جانے والے افغان ٹرانزٹ کے ٹرک مکمل طورپرسیل ہوں گے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق گوادرپورٹ سے افغان کارگو کے ٹرکوں پرٹریننگ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ دکانیں اور بازار کھولنے کی اجازت کب دیں گے؟ بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

سندھ میں دکانیں اور بازار کھولنے کے لیے صوبائی حکومت نے پلان ترتیب دے دیا اور ماہی گیری کی بھی مشروط اجازت دی دے گئی۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے تاجر رہنماؤں کی مشاورت سے پلان مرتب کیا ہے جس میں کراچی کے تجارتی مراکز اور دکانیں کھولنے کے لیے 13 شعبوں کا تعین مزید پڑھیں

کورونا وائرس: نرسز نے محکمہ صحت کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی، بڑی خبر آگئی

ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ محکمہ صحت ہوش میں آئے ورنہ نرسز کام چھوڑ نے پر مجبور ہوں گے۔ ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے رہنمائوں نے کہا کہ پچھلے ایک ماہ سے مسلسل زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں مگر زیادتیاں کم ہونے کے بجائے بڑھ رہی مزید پڑھیں

عوام سے بدتمیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی، شاہ محمود قریشی ایس ایچ او پر شدید برہم

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی عوام سے بدتمیزی کی شکایات پر تھانہ ممتاز آباد کے ایس ایچ او پر برہم ہوگئے اور رویہ درست کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی عوام کی شکایات پر ایس ایچ او طاہر اعجاز پر برہم ہوئے۔ وزیر خارجہ کا ایس مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا احسن اقدام، افغان مہاجرین کیلئے زبردست اعلان کردیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی افغان مہاجرین کو اُن کے کیمپوں کے اندر تعلیم فراہم کرے گی۔ بلوچستان میں افغان مہاجرین کے لئے تعلیمی بحالی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ٗ افغان بھائیوں اور بہنوںکی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اوپن یونیورسٹی کوسب سے بہتر آپشن سمجھا جاتا ہے ٗ بہار 2020ء کے داخلوں میں مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن نے مسافروں کے لیے ہیلتھ پالیسی جاری کردیا

کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ہیلتھ فارم سامنے آ گیا ہے جس پر مسافروں کو دی گئی ہدایات پر عملدرآمد لازمی قراردیاگیا ہے۔ کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کےلئے اقدامات جاری ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ہیلتھ فارم میں درج تمام ایس او پیز پر مزید پڑھیں

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے فیملی پیئرنگ کا فیچر متعارف کرا دیا، والدین کے لیے اہم خبر آگئی

آج ہی دنیا میں تیزی سے مقبول ہونے والی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے 16 سال اور اس سے کم عمر صارفین پر ایک دوسرے کو براہ راست پیغامات بھیجنے پر پابندی عائد کی تھی۔ اب اس سوشل میڈیا ایپ نے کم عمر نوجوانوں کو آن لائن خطرات سے بچانے کے لیے ایک مزید پڑھیں

فیس بک کا پاکستانی حکومت کے ساتھ معاہدہ، کیا کچھ طے پایا؟ بڑی خبر آگئی

سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔ کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’فیس بک پاکستان میں کورونا وائرس کی درست معلومات کی فراہمی کے لیے کام کررہا ہے، اس حوالے سے حکام مزید پڑھیں