حکومت اپنی تمام تر ناکامیاں کورونا کے پیچھے چھپانے کی کوشش کر رہی ہے؛ مولانا فضل الرحمن

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آئندہ مالی سال 2020-21کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت اپنی تمام تر ناکامیاں کورونا کے پیچھے چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ تاریخ میں بجٹ خسارہ 5 سے 6 فیصد رہا ہے،موجودہ مالی سال کے بجٹ کے دوران خسارہ 9 فیصد سے مزید پڑھیں

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا چینی کی قیمتوں میں کمی کے متعلق بڑا فیصلہ

شوگرملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وزارت صنعت کی جانب سے 63 روپے فی کلو چینی فراہمی کی سفارش کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے۔  پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزارت صنعت وپیداوار کو یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے سستی چینی فراہمی پر جواب دے دیا ہے اور کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو 63 مزید پڑھیں

شیخ رشید کے پھپھڑے کورونا وائرس سے کتنے فیصد ہوئے ہیں متا ثر؟ اہم خبر آ گئی

وفاقی وزیر شیخ رشید کے پھپھڑے کورونا سے 10 فیصد متا ثر ہوئے۔ زرائع کے مطابق وزیرریلوے شیخ رشید احمد کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ملٹری اسپتال زیرعلاج ہیں، اور ان کی طبیعت تیزی سے بحال ہورہی ہے، ان کی ٹیسٹ رپورٹس کو ڈاکٹرز نے تسلی بخش قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر کے مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا بہترین فیچر بہت جلد متعارف ہونے کا امکان

واٹس ایپ میں چند نئے فیچرز کی آزمائش بیٹا ورژن میں شروع ہوئی ہے جس میں سے ایک وہ ہے جس پر کافی عرصے سے کام ہورہا تھا۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetaInfo کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک اکاؤنٹ کو بیک وقت کئی ڈیوائسز پر کام مزید پڑھیں

نئے اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کے 5 بہترین فیچرز

گوگل کے نئے اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا پہلا پبلک بیٹا ورژن رواں ہفتے متعارف کرایا گیا، جس سے عندیہ ملا ہے کہ کونسے نئے فیچرز جلد اسمارٹ فونز کا حصہ بنیں گے۔ یہ بیٹا ورژن گوگل پکسل ٹو یا نئے گوگل پکسل فون میں انسٹال کیا جاسکتا ہے۔ عام طور پر گوگل کی جانب مزید پڑھیں

امریکی کمپنی کی کورونا ویکسین نے ایک بڑی رکاوٹ عبور کرلی، کورونا مریضوں کیلئے اہم خبر

امریکا کی کمپنی موڈرینا نے سب سے پہلے نئے نوول کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین کی آزمائش انسانوں پر مارچ میں شروع کی تھی، جو ابھی دوسرے مرحلے سے گزر رہی ہے۔ مگر اب اس ویکسین کے چوہوں پر کیے گئے تجربات کے ابتدائی نتائج کو جاری کیا گیا ہے جن سے مزید پڑھیں

نیا کورونا وائرس پورے اعصابی نظام کے لیے تباہ کن قرار

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 پورے اعصابی نظام کو نقصان پہنچاتی ہے اور اس کی اعصابی علامات دیگر عام نشانیوں سے بھی پہلے نظر آسکتی ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

کیا کورونا میں مبتلا مائیں نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلاسکتی ہیں؟ عالمی ادارہ صحت نے بتا دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مائیں اپنے نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلاسکتی ہیں۔ اگرچہ پہلے بھی عالمی ادارہ صحت سمیت اقوام متحدہ کی بچوں سے متعلق ذیلی تنظیم یونیسیف کے علاوہ دیگر عالمی اداروں کے ماہرین بھی کہہ چکے تھے کہ کورونا کے خوف سے مائیں مزید پڑھیں

شہباز شریف کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

شہباز شریف کی اہلیہ میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی، صدر مسلم لیگ ن کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی میں بھی مہلک کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، واپڈا ہاؤس 21 جون تک کے لئے بند کردیا گیا

واپڈاہائوس کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد واپڈا ہاؤس کی عمارت کو 21جون تک کے لئے بند کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ واپڈا ملازمین کے ٹیسٹ کروانے پر 30 ملازمین کے ٹیسٹ مثبت آئے، جس کے بعد واپڈا ہائوس کو 13 جون سے 21 جون تک بند کر دیا مزید پڑھیں