شان ‘ارطغرل غازی’ کو پی ٹی وی پر نشر کرنے کے مخالف

معروف اداکار و فلم ساز شان شاہدط نے 14 جون کو اپنی ٹوئٹ میں پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ‘ دیریلیش ارطغرل’ کی تعریف کرتے ہوئے اسے ماسٹر کلاسک پیس قرار دیا تھا۔ شان شاہد کی جانب سے ترک ڈرامے کو کلاسک قرار دینے پر مزید پڑھیں

آرمی چیف کا لیجنڈری براڈ کاسٹر طارق عزیز کے انتقال پر افسوس کا اظہار

طارق عزیز کی نماز جنازہ گارڈن ٹاون میں ادا کردی گئی، آرمی چیف نے لیجنڈری براڈکاسٹر طارق عزیز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ پاکستان کے نامور ٹیلی ویژن کمپیئر اور اداکار طارق عزیر خالق حقیقی سے جاملے، انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کی، طارق عزیز کی وجہ شہرت مقبول شو نیلام گھر مزید پڑھیں

غیر ملکی پروازیں پاکستان میں کب سے آ ئیں گی؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ 20 جون سے 25 فیصد ایئر اسپیس کھول رہے ہیں جس کے باعث دیگر تمام غیر ملکی پروازوں کو حسب معمول آپریٹ کرنے کی اجازت ہوگی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین بلدیاتی نظام آنے والا ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم نے لاڑکانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جتنی گورننس عوام تک لے جائیں گے اتنا کامیاب ہوں گے، حکومتی فیصلوں سے عوام کو آگاہ رکھنا ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے لاڑکانہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد مزید پڑھیں

ڈیکسامیتھاسون کورونا وائرس کے علاج میں انتہائی مؤثر، پاکستان میں اس دوا کے استعمال پر غور

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ڈیکسامیتھاسون کے مثبت نتائج کو خوش آئند قرار دے دیا ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ڈیکسامیتھاسون دوا کے استعمال سے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی اموات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ مزید پڑھیں

سندھ کا 12 کھرب 40 ارب روپے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مالی سال 21-2020 کے لیے 12 کھرب روپے سے زائد کا مالی بجٹ پیش کردیا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سربراہی میں جاری اجلاس میں بجٹ پیش کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے مشکل حالات کے باجود مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کررہا ہوں۔ وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

خاتون کی بینک کے دروازے سے ٹکرا کر موت ہوگئی، افسوسناک خبر آگئی

پیسے نکلوانے کے لیے آنے والی خاتون بینک کے دروازے سے ٹکرا کر ہلاک ہوگئیں, جن کی عمر 45 برس تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دو بچوں کی والدہ بینک سے پیسے لے کر تیزی سے واپس جارہی تھیں کہ وہ دروازے سے ٹکرائیں اور زمین پر گر گئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق خاتون مزید پڑھیں

کورونا کیسز کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ، بڑے پیمانے پر ٹارگٹڈ قرنطینہ ایکشن متوقع، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگ احتیاط نہ کریں تو کورونا کیسز کی تعدادمیں خطرناک حدتک اضافہ ہوسکتا ہے، آئندہ 48 گھنٹےمیں ملک میں بڑے پیمانے پر ٹارگٹڈ قرنطینہ ایکشن ہوں گے۔ اسد عمر نے کہا کہ ماہرین کے مطابق میں نےکہاکہ کیسز10لاکھ سےتجاوزہوسکتےہیں، پاکستان اب 50ہزار روزانہ کی ٹیسٹنگ استعداد تک مزید پڑھیں

امریکا کو ہائیڈروکسی کلوروکوئن سے فائدہ اٹھانے میں ناکامی پرٹرمپ کا افسردہ بیان جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے دیگرممالک ہائیڈروکسی کلوروکین سے فائدہ اٹھا رہے ہیں لیکن امریکی ادارے کلوروکوئن دوا سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کلوروکوئن اور ہائيڈروکسی کلوروکوئن کو ہنگامی حالت میں استعمال کرنے کا اجازت نامہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی غیر معمولی نقل و حرکت کی اطلاعات، پاک فوج نے مورچے سنبھال لیے

راجھستان سیکٹر میں بھارتی فوج کی غیر معمولی نقل و حرکت کی اطلاعات ملی ہیں، چینی فوج سے مار کھانے کے بعد مودی سرکار اپنی عوام کو مطمئن کرنے کیلئے پاکستان کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا چاہتی ہے، پاکستان نے بھی جواب دینے کی تیاری کر رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی صابر شاکر نے گفتگو مزید پڑھیں