خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا 923 ارب روپے کا بجٹ پیش

خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کا 923 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے مالی سال 2020-21 کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اس بجٹ میں مزید پڑھیں

حکومت کا بڑا فیصلہ، بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال

وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کردیا، سول ایوی ایشن نے پروازوں کی بحالی کا نوٹم بھی جاری کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کلیئرنس ملنے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک نوٹم جاری کیا ہے جس کے مطابق ایس او پیز کی تمام تر پابندی کے مزید پڑھیں

عمران خان پاکستان کا مثبت چہرہ پوری دنیا کےسامنے لانے میں کامیاب، بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا سرمایہ کاری کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں پاکستان اور تین بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے درمیان 1500 ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ یہ معاہدے عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشیئن انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بینک کے ساتھ طے پائے ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کوویڈ 19 ایکٹو رسپانس اینڈ ایکسپینڈیچر سپورٹ پروگرام کیلئے مزید پڑھیں

قاضی فائز کیس میں وفاقی حکومت کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا ردعمل سامنے آگیا

سپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیے جانے کے بعد وفاقی حکومت کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا مختصر رد عمل سامنے آگیا۔ فروغ نسیم نے صرف یہ کہنے پر ہی اکتفا کیا کہ یہ کیس ہار جیت کا تھا ہی نہیں۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی کھلی خلاف ورزی کے باوجود بھارت کا انتخاب کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے، دفترِ خارجہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کا مرتکب ہے اس کے باوجود اس کا سلامتی کونسل کیلئے انتخاب کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ بھارت کا سلامتی کونسل کے لیے مزید پڑھیں

عمران خان کے غلط فیصلوں کے باعث آج ملک میں کورونا بے قابو ہوچکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا وزیراعلیٰ کے آئينی اختیارات کو ڈکٹیٹر کے اختیارات کے برابر قرار دینا افسوس ناک ہے۔ اپنے بیان میں بلاول نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے خلاف بیان تشویشناک ہے، عمران خان کے غلط فیصلوں کے باعث آج ملک میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف بچوں کا مدافعتی نظام زیادہ بہتر کام کیوں کرتا ہے؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس کے نتیجے میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں، مگر بچوں کی تعداد بہت کم ہے اور طبی ماہرین اس سوال کا جواب جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ آخر ننھے فرشتوں کو اس بیماری سے تحفظ کیسے مل رہا ہے۔ اب سائنسدانوں نے کہا کہ بچوں کو ممکنہ طور مزید پڑھیں

ہر 5 میں سے ایک فرد کو کورونا کی سنگین شدت کا سامنا ہوسکتا ہے، نئی تحقیق سامنے آ گئی

دنیا بھر میں ہر 5 میں سے ایک فرد کو کسی نہ کسی بیماری کا سامنا ہوتا ہے اور اس وجہ سے ان میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت بہت زیادہ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق کے دوران 188 مزید پڑھیں

گوگل ڈو میں 32 افراد سے ویڈیو چیٹ کی سہولت متعارف

مارچ میں گوگل نے اپنی ایپ ڈو کے لیے گروپ ویڈیو کال میں لوگوں کی تعداد کی حد 8 سے بڑھا کر 12 کردی تھی، جس کا مقصد کووڈ 19 کی وبا کے دوران صارفین کو سہولت فراہم کرنا تھا۔ مئی میں گوگل نے اعلان کیا کہ ڈو کے صارفین ویب یعنی براؤزر پر بھی مزید پڑھیں

بھارت کے مذموم مقاصد ناکام بناتے رہیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پربات چیت ہوئی، اور بھارت کے مذموم مقاصد مزید پڑھیں