(ن) لیگ نے مجھے بڑی آفر دی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے تہلکہ خیز بیان نے پوری پی ٹی آئی کو ہلا کر رکھ دیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ نے مجھے وزارت خارجہ آفر کی تھی جسےقبول نہیں کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہا کہ 2013 میں آپ نے مجھے بلایا تھا اور قیادت سے ملاقات کی تھی میرے پاس ن لیگ اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خطرات: عید الضحیٰ کے موقع پر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

عید الضحیٰ کے موقع پر دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر تھریٹ ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ نیکٹا کی جانب سے پولیس ، رینجر ، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کردیا ہے کہ غیر ملکی دہشت گردوںکا ایک گروپ عید الضحیٰ کے موقع پر دہشت گردی کےعزائم رکھتے ہیں یا مزید پڑھیں

مضرصحت شوارما اور چکن روسٹ کھانے سے بچہ جاں بحق، سینکڑوں افراد کی حالت خراب

اردن میں مضرصحت شوارما اور چکن روسٹ کھانے سے بچہ جاں بحق جب کہ سیکڑوں افراد کی حالت خراب ہو گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عین البشا میں ریسٹورنٹ میں شوارما اور دیگر فاسٹ فوڈ کھانے سے 5 سالہ بچہ جان سے گیا جب کہ دیگر 700 سے زائد افراد کو حالت بگڑنے مزید پڑھیں

پنجاب کو ناکام بنانے کے لیے بیوروکریٹ کیا کچھ کر رہے ہیں؟ چوہدری سرور نے ناقابل یقین الزام عائد کر دیا

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ افسران یونیورسٹیوں کی فائلز کو بلاوجہ دباتے ہیں۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال کی منت سماجت کے باوجود بیورو کریسی باز نہیں آئی۔انہوں نے کہا کہ اب یونیورسٹی فائل کو 10 مزید پڑھیں

بلاول زرداری مریم نواز کے ساتھ کونسی رشتے داری نبھا رہے ہیں؟ فیاض الحسن چوہان نے حقائق سے اٹھایا پردہ

صوبائی وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے الزام عائد کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز ایک دوسرے کو استعمال کرنے کی کوشش میں ہے،اپوزیشن کبھی نیک اور ایک نہیں ہوسکتی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز، شہباز شریف، بلاول بھٹو مزید پڑھیں

جارحیت مسلط کی توپوری قوت سے جواب دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ایچ آئی ٹی عالمی معیار کی دفاعی مصنوعات تیار کر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے الخالدون ٹینک کی ہینڈنگ اوورتقریب میں مزید پڑھیں

الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے تمام رہنماوں کی (ن) لیگ میں واپسی

 پنجاب میں کچھ سیاسی موسمی پرندے ایک مرتبہ پھر اڑان بھرنے کو تیار ہیں۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کچھ سایسی پرندے ہوتے ہیں، وہ سیاست کی ہوا دیکھ پر اپنی سمت تبدیل کر لیتے ہیں۔ 2013 الیکشن مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اور عالمی برادری بھارتی اقدامات کا نوٹس لیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارت کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر نمازعید پہ سخت پابندی عائد کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی غاصب افواج نے مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کررکھا ہے۔  پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مزید پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ، حکومت کا عید سے پہلے پاکستانیوں کو زبردست سرپرائز

 اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر15 روز بعد ردوبدل کی منظوری دے دی، ای سی سی اجلاس میں آئندہ ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل پر بھی غور کیا گیا، جبکہ اجلاس میں 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ مزید پڑھیں

نیب کو ختم کرنے کا اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا، اہم خبر نے سب کو چونکا دیا، جانیے تفصیلات

اپوزیشن نے ایف اے ٹی ایف پرمذاکرات کے دوران نیب قوانین میں 35 ترامیم اور 1999سے پہلے کا احتساب نہ کرنے کا مطالبہ کردیا، شہزاد اکبر نے بتایا ہے کہ 35 ترامیم سے نیب کا ادارہ مفلوج ہوجائے گا، اپوزیشن چاہتی ہے احتساب کے عمل کو بند کردیا جائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن مزید پڑھیں