ملک میں تیل و گیس کے مزید ذخائر دریافت، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، جانیے تفصیلات

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اپنی سیاب ون 1 ویل سے تیل و گیس کا ایک اور ذخیرہ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق بلاک او جی ڈی سی ایل اور خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس مزید پڑھیں

شہر کے عوام کو بحران کے وقت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ بالخصوص کراچی میں بارش سے عوام کی تکالیف کا مکمل ادراک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی میں ریلیف اور ریسکیو آپریشن کو خود مانیٹر کررہا ہوں، چیئرمین این ڈی ایم اے، مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں بارشوں کاسبب بننے والا سسٹم مزید مضبوط ہورہاہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباو بحیرہ عرب اور جنوبی سندھ پر تاحال موجود ہے۔ بلوچستان سے آنے والے سسٹم میں پہلے سے موجود مون سون سسٹم کو تقویت دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید پڑھیں

ناران، کاغان اور شوگراں کے علاوہ کون کون سے علاقے کھول دیے گئے؟ سیاحوں کے لیے بڑی خبر

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی انتظامیہ نے ناران، کاغان اور شوگران سمیت سیاحتی مقامات میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے پر تمام ہوٹلز 3 روز بند رکھنے کے بعد دوبارہ کھول دیے۔ ہوٹلز کو اپنے احاطے میں کلورین کا اسپرے اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے اسٹاف کے اراکین کا قرنطینہ مکمل کرنے کی مزید پڑھیں

کراچی میں طوفانی بارش سے متعدد علاقے ڈوب گئے، حادثات میں 15 سے زائد افراد جاں بحق

کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد پانی کے ریلوں نے شہر کا حلیہ بدل دیا، پانی کا بہاؤ اپنے ساتھ کنٹینر،کار، بسیں سب کھلونوں کی طرح بہا لے گیا، مختلف حادثات میں 15 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ کراچی کے علاقے جوہر موڑ کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے رہائشی اپارٹمنٹ کی دیوار منہدم مزید پڑھیں

کراچی میں جاری ریلیف آپریشن کی ذاتی طورپرنگرانی کررہا ہوں: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں متاثرہ افراد کے لئے جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشن کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں۔ کراچی میں طوفانی بارشوں کے باعث ہونے والے تباہی سے متعلق عمران خان نے کہا شدید بارشوں سے متاثرہ عوام کے مسائل سے ہماری حکومت پوری طرح آگاہ مزید پڑھیں

اب ہر گاڑی میں کونسی سہولیات میسر ہوں گی؟ فواد چوہدری نے پاکستانیوں کیلئے زبردست سرپرائز دے دیا

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ چکی ہیں۔  کچھ گاڑیاں ایسی ہیں، جن میں دی جانی والی آپشنز ان کی قیمتوں سے میل نہیں کھاتی۔ یعنی بنیادی روڈ سیفتی سہولیات بھی ان میں فراہم نہیں کی جاتی۔ جس کے باعث حادثات میں زندگی کے محفوظ رہنے کے امکانات بہت مدھم ہو جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ماہرہ خان بالی ووڈ کنگ کی محبت میں ہوئی کب گرفتار؟ بڑی حقیقت سے پردہ اٹھ گیا

اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کا سب سے پہلے دل بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان پرآیا تھا۔ عالمی شہرت یافتہ اورلاتعداد ایوارڈزاپنے نام کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں جوان کی اداکاری سے خوب محظوظ ہوتے ہیں۔ اداکارہ سے ایک انٹرویو کے دوران پوچھا گیا کہ ان مزید پڑھیں

محرم میں جلوس اور مجالس کی نگرانی سے متعلق حکومتِ پاکستان کا ناقابل یقین اعلان سامنے آگیا

محرم میں سیکیورٹی کیلئے جدید ٹیکنالوجی بروئے کارلانے کیلئےایپ تیار کرلی گئی، ایپ سےتمام جلوس، مجالس کی آن لائن نگرانی کی جاسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں محرم میں سیکیورٹی کیلئےجدید ٹیکنالوجی بروئےکارلانےکیلئےایپ تیار کرلی گئی۔ ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ایپ میں حساس روٹس اورنفری کا ڈیٹافیڈہے۔ موبائل ایپ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عوام کے دل جیت لینے والا حکم جاری کر دیا، جانیے تفصیلات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بلدیاتی اداروں کے تمام منجمد فنڈز بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصل آباد کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے فیصل آباد کے لیے 13 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا بھی اعلان کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہم کسی مزید پڑھیں