وزیر اعظم عمران خان نے ترلائی میں ماڈل پناہ گاہ کا دورہ، سہولیات اور انفرا اسٹرکچر کا جائزہ لیا

وزیر اعظم عمران خان نے ترلائی میں ماڈل پناہ گاہ کا دورہ کیا، انھوں نے پناہ گاہ میں مختلف سہولیات اور انفرا اسٹرکچر کا جائزہ لیا اور وہاں مقیم افراد سے بات چیت کی۔  آج اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے ڈماڈل میں پہلا پروٹو ٹائپ شیلٹر مکمل ہو گیا ہے، وزیر اعظم نے شیلٹر مزید پڑھیں

پاکستان کی خودمختاری اور دفاع کیلئے ہم ہروقت تیارہیں، ایئرچیف

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور نے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور دفاع کیلئے ہم ہروقت تیارہیں اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں یوم دفاع کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئرچیف مجاہدانور نے کہا کہ آج غازیوں اورشہداکوخراج مزید پڑھیں

ایک ٹیکنالوجی لارہے ہیں کہ اشاروں کو زبان میں تبدیل کیا جاسکے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کیلئے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرا رہے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں 360 ملین لوگ سننےکی صلاحیت سےمحروم ہیں۔ ایک ٹیکنالوجی لارہے ہیں کہ اشاروں کو زبان میں تبدیل کیا جاسکے گا۔ فواد چودہدری نے کہا مزید پڑھیں

بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو بہتری کی جانب گامزن کیا جائیگا, ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی

بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو بہتری کی جانب گامزن کیاجائیگا, ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کراچی ……ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی و ڈپٹی کمشنر ایسٹ محمدعلی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع شرقی میں بلدیاتی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے محکمہ جات اپنی کارکردگی کا بھرپور مظاہرہ کریں ٹیم ورک سے ضلع شرقی میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی مزید پڑھیں

کرپٹ کمیشن و چوری میں ملوث مافیا و دہشت گردوں کے آلہ کار اچانک ادارے میں نمودار ہوگۓ

پرامن ادارے کے امن کو پرتشدد کاروائیوں کے ذریعے تباہ و برباد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کرپٹ کمیشن و چوری میں ملوث مافیا و دہشتگردوں کے آلہ کار اچانک ادارے میں نمودار ہوگۓ۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی و اعلی حکام سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ امن دشمن و دہشتگردی میں ملوث مزید پڑھیں

یورپی یونین کا کورونا کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف

یورپی یونین نے کورونا وائرس وبا کی روک تھام میں پاکستان کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات میں مسلسل کمی مزید پڑھیں

کراچی کے لیے سب کو اس کا قرض اتارنا ہوگا: اسدعمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی کے لیے سب کو اس کاقرض اتارنا ہوگا، حقائق مسخ اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کیا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا کہ سیاسی پوائنٹ اسکورننگ کے لیے حقائق کو مسخ کرکے نہ بتایا جائے، وزیراعلیٰ مثبت انداز میں چل مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا اہم فیصلہ، تمام اضلاع میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات

سندھ کے تمام اضلاع میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات کر دیے گئے۔  سندھ کے تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹرز تعینات کر دیا گیا ہے، گزشتہ روز کراچی میں افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا گیا تھا۔ جن اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹرز تعینات کیا گیا ہے ان میں حیدرآباد، بدین، سجاول، ٹھٹھہ، ٹنڈو محمد مزید پڑھیں

صدر مملکت نے فوجی جوانوں و افسران کو اعزازات سے نواز دیا

وطن کی خاطر جان عزیز قربان کرنے والے شہداء کو ستارہ بسالت جبکہ بہترین کارکردگی اور مہارانہ صلاحتوں کا مظاہرہ کرنے پر فوجی افسران کو ستارہ جرات, ستارہ بسالت, تمغہ جرات سے نوازا گیا۔ یوم دفاع کی مناسبت سے ایوان صدر میں مسلح افواج کے جوانوں و افسروں کےلیے تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد کی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی، حکومت نے اہم اعلان کردیا، جانیے تفصیلات

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخواہ حکومت کا ایک اور شاندار اقدام، سرکاری ملازمین کو بلا سود آسان اقساط پر قرض ملے گا، اس حوالے سے حکومت نے مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گھرکی تعمیر، گاڑی، مزید پڑھیں