حریم شاہ کی دیگر خواتین کے ساتھ لڑائی کا معاملہ، بالاآخر صلح ہو گئی

ٹک ٹاک ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی دیگر خواتین کے ساتھ لڑائی کا معاملہ تھانے میں صلح صفائی سے حل کرلیا گیا۔ حریم شاہ کے مطابق انہوں نے 2 روز قبل اسلام آباد میں ایک خاتون کو سڑک پرلفٹ دی تھی، خاتون نے ان کا پرس چوری کیا لیکن اپنا موبائل مزید پڑھیں

ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس پہلا فون متعارف کرائے کا اعلان

ہواوے نے اپنا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم اگست 2019 میں متعارف کرایا تھا مگر اس وقت چینی کمپنی کا کہنا تھا کہ وہ گوگل پلیٹ فارم کو ہی ترجیح دے گی۔ اس سال 10 ستمبر کو کمپنی کی ڈویلپر کانفرنس میں ہارمونی او ایس 2.0 متعارف کرائے جانے کا دعویٰ بھی سامنے آرہا ہے۔ مگر اب مزید پڑھیں

ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی میں معیاری تعلیم کی فراہمی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت خیبرپختونخوا میں c کے فروغ سے متعلق اقدامات پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو ہائرایجوکیشن کے فروغ کے روڈمیپ پرعمل درآمد سے متعلق لیے گئے اقدامات اور صوبے کی جامعات میں مزید پڑھیں

کووڈ 19 کے صحتیاب مریضوں کو ہفتوں بعد بھی پھیپھڑوں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 نظام تنفس کو متاثر کرتی ہے جس کے دوران اکثر مریضوں کو خشک کھانسی اور سانس لینے میں مشکلات کے ساتھ بخار کا سامنا ہوتا ہے۔ یعنی اس سے پھیپھڑے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں اور اب سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کووڈ 19 کے مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں‌ حیران کن کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 1916 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1500 روپے اور مزید پڑھیں

عوام ساتھ دیں عوامی حکومت قائم کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی نے میرپور خاص میں جیالوں کا لہو گرما دیا

چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وفاق سے سندھ کا حق چھین لیں گے،عوام ساتھ دیں، عوامی حکومت قائم کریں گے۔ میرپور خاص میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ وزیراعظم کا کام ہے کہ عوام کی مدد کیلئے آئیں، یہاں صرف مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی تباہی کے زمیندارن منظر عام پر،تحقیقاتی ادارے خاموش تماشائی

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی تباہی کے زمیندارن منظر عام پر،تحقیقاتی ادارے خاموش تماشائی کراچی (رپورٹ جوہر مجید شاہ) بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ فائر برگیڈ میں (ایم کیو ایف) فنڈ کے نام پر جبری بھتہ وصولی کا گیم جاری کے ایم سی کے محکمہ فائر برگیڈ ایم کیو ایم (پاکستان) لیبر ڈویژن کے انچارج احمد مزید پڑھیں

معروف سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام اور فیس بک کو اکٹھا کرنے کے عمل میں مزید پیشرفت

معروف سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام اور فیس بک کو اکٹھا کرنے کے عمل میں مزید پیشرفت سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت انسٹاگرام صارفین اپنی اسٹوریز فالورز کو فیس بک پر بھی دیکھانے کے قابل ہو سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس فیچر کے استعمال مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پولیس نے بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں چار ملزمان کو ہلاک کردیا

پنجاب پولیس نے بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں چار ملزمان کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پولیس نے بچوں سے زیادتی اور قتل کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان کو مقابلے کے دوران ہلاک کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بچے سے زیادتی اور قتل مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم فضائیہ انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا، شہیدوں اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش

پاک فضائیہ کے شہیدوں اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج ملک بھر میں یوم فضائیہ انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ سات ستمبر کو یوم فضائیہ کے موقع پر نشان حیدر پانے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر شہید راشد منہاس کی قبر پر ان کے عزیزواقارب اور فضائیہ کے مزید پڑھیں