بھارتی افواج کی ریاستی دہشت گردی، ایک اور بے گناہ کشمیری شہید

مقبوضہ وادی کشمیر میں قابض درندہ صفت بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور بے گناہ کشمیری کو شہید کردیا۔ بھارتی فورسز نے اپنی بربریت کو جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مزید ایک اور بے گناہ کشمیری کو شہید کردیا، خبر رساں ایجنسی کے مطابق قابض بھارتی افواج نے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں معاہدے کی خلاف ورزی، آئندہ جلسوں کی اجازت نہ دینے کی تجویز

پی ڈی ایم جلسے میں معاہدے کی خلاف ورزی پر اپوزیشن کو آئندہ جلسوں کی اجازت نہ دینے کی تجویز دے دی گئی، آئندہ جلسوں کی اجازت دینے یا نہ دینے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کو پی ڈی ایم جلسے میں معاہدےکی خلاف ورزی کی رپورٹ بھجوا دی گئی۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

باغِ جناح جلسے میں شرکت، سابق صدر آصف علی زرداری نے ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کر دی

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے باغ جناح جلسے سے قبل اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور عہدیداران کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کردی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کل باغ جناح جلسے میں شرکت کے لیے آنے والے کارکن، اراکان اسمبلی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں شامل کیا جائے گا؟ جانیے تفصیلات

ایف اے ٹی ایف کے پلانری اجلاس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے حوالے سے قانون سازی اوربھرپورعزم کے باعث پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال کر وائٹ لسٹ میں شامل کرنے کے قوی امکانات ہیں۔ پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا پلانری اجلاس 21 سے 23 اکتوبر کو ہوگا ، ایف اے مزید پڑھیں

آٹے کے بڑھتے ہوئے نرخ،فی کلو 84 روپے تک جا پہنچا

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور من مانے داموں پر آٹا فروخت کیا جارہا ہے۔ چکی مالکان کے مطابق لاہور میں کھلے آٹے کی قیمت 76 سے بڑھا کر 80 روپے فی کلو کردی گئی ہے جب کہ شہر کے کئی مقامات پر من مانا مزید پڑھیں

ہر طرف بحران، عوام بتائیں تبدیلی پسند آئی؟ بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک میں تبدیلی یہ ہے کہ اس وقت معیشت بدترین دور سے گزر رہی ہے، لوگوں کو روٹی تک میسر نہیں، عوام بتائیں کون سی تبدیلی آئی؟ تبدیلی یہ ہے کہ آج پاکستان میں تاریخی غربت اور بے روزگاری آئی، غریب مزید غریب تر ہوتا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کا شور شرابہ، وزیراعظم اٹھ کر چلے گئے

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے نے احتجاج شروع کردیا اور شدید نعرہ بازی کی۔ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی کورم کی نشاندہی کی کوشش ناکام ہوگئی۔ اپوزیشن ارکان واک آؤٹ کے بعد ایوان میں واپس آئے اور حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ مزید پڑھیں

جلسے میں شرکت کی جلدی، مریم نواز موٹر وے پر ٹول ٹیکس دیے بغیر گوجرانوالہ میں داخل

جلسے میں شرکت کے لیے جانے والی ن لیگی رہنما مریم نواز ایک مرتبہ پھر ٹول ٹیکس ادا کیے بغیر نکل گئیں۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی گاڑی موٹر وے پر ٹول ٹیکس دیے بغیر گوجرانوالہ میں داخل ہوگئیں۔ نظام کو درست مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان بھی کورونا وائرس کا شکار

سینئر وزیر اور وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ترجمان علیم خان کے مطابق کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد سینئر وزیر نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 223 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دوہری شہریت کے حامل عمیر مقبول کرپشن کے بے تاج ،

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دوہری شہریت کے حامل عمیر مقبول کرپشن کے بے تاج بن گئے آمدنی سے زائد بڑھکر اثاثہ جات بنانے والوں میں عمیر مقبول اول نمبر پر آ گئے کراچی ( رپورٹ:فرقان فاروقی) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دوہری شہریت کے حامل عمیر مقبول کرپشن کے بے تاج بن گئے موصوف مزید پڑھیں