مقامی حکومتوں کےتصور کو غیر مقامی طرز فکر نے احساس محرومی کے اتاہ اندھیرے میں پہنچا دیا

مقامی حکومتوں کےتصور کو غیر مقامی طرز فکر نے احساس محرومی کے اتاہ اندھیرے میں پہنچا دیا کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے کراچی کے بلدیاتی اداروں میں اجارہ داری کو فروغ دینا شروع کر دیا، مقامی لوکل سروسز کے اہل ملازمین کو کھڈے لائین لگا کر دیگر شہروں سے کراچی کے بلدیاتی اداروں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں 2 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں زیر تعمیر 2 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی۔ گوجرانوالہ کے علاقے گوندلانوالہ روڈ پر زیر تعمیر 2 منزلہ عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی، عمارت کی گرنے کی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ پولیس کے مطابق عمارت پرانی دیواروں پر کھڑی کی گئی تھی، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پرانی دیواریں 2 مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی فائرنگ، لائن آف کنٹرول پر دو فوجی جوان شہید, پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی

 بھارتی فوج کی فائرنگ سے لائن آف کنٹرول پر دو فوجی جوان شہید ہوگئے، پاک فوج نے اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جس میں بھارت کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بھارتی فوج کی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین تعینات

وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا چیئرمین تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر غور کے ساتھ کئی اہم فیصلے بھی کیے گئے۔ دوران اجلاس کابینہ مزید پڑھیں

کسٹمز کاروائی، شہر قائد میں نایاب سِکوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

شہر قائد میں دوسری اور چوتھی صدی عیسوی کے نادر سکے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ کراچی کے علاقے شارع فیصل پوسٹ آفس میں نادر سکے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، کسٹم عملے نے پارسل سے 18 نادر سکے برآمد کرلیے۔ کسٹم حکام کے مطابق پانچ سکے کوشان دور، دوسری اور مزید پڑھیں

جنوری میں گیس کا بحران مذید شدت اختیار کرجائے گا، وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ جنوری میں گیس کا بحران مذید شدت اختیار کرجائے گا، وزارت توانائی کی جانب سے ایل این جی ٹینڈر میں تاخیر کی گئی۔ وزیر توانائی سندھ کی جناب سے جاری ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث ایک مرتبہ مزید پڑھیں

حکومتی و اپوزیشن جماعتوں کے کون کون سے سینیٹرز ریٹائر ہو رہے ہیں؟

سینیٹ کے 52 ارکان 12 مارچ کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے، حکومتی و اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہوں گے۔ پیپلزپارٹی کے رحمان ملک، رضا ربانی، فاروق ایچ نائک، شیری رحمان اور سلیم مانڈوی والا ریٹائرڈ ہو رہے ہیں جب کہ عثمان کاکڑ،عبدالغفور حیدری کی مدت بھی پوری ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان، حکومت نے غریب عوام پر بم گرا دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت 103 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، پیٹرول کی قیمت میں تین روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمتوں کا اطلاق رات مزید پڑھیں

پی ڈی ایم جلسہ، وفاقی وزیر حماد اظہر نے بھی خاموشی توڑ دی

وفاقی وزیر حماداظہر نے مریم نواز کی جانب سے کی گئی جلسہ تصویر میں فوٹو شاپ کی نشاندہی کر دی۔ مریم نواز کے ٹوئٹ پر وفاقی وزیر حماد اظہر نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ کیلبری فونٹ اور قطری خط کے بعد مریم نواز کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ مریم مزید پڑھیں

مریم نواز کا پارٹی میں احتساب کا اعلان، جاوید لطیف نے بیان جاری کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز نے پارٹی میں احتساب کی بات کی ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہماری پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ اب کمزور ہوگئی ہے، لوگ ایسے ہیں جو وکٹ کے دونوں مزید پڑھیں