شوآف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ انتخابات ممکن ہی نہیں: اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید نے کہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ سے کرانےکا کبھی نہیں کہا۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید نے کہا کہ شوآف ہینڈکےذریعے سینیٹ انتخابات ممکن ہی نہیں، حکومت نے کبھی نہیں کہا کہ سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ سے کرائے جائیں گے۔ اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

سبز چائے کا کیمیکل، جو کورونا وائرس کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ سبز چائے میں ایک ایسا کیمیکل موجود ہے جو کورونا وائرس کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ کیمیکل ایک قسم کے انگور اور سیاہ چاکلیٹ میں بھی پایا جاتا ہے۔ امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں سبز چائے، ایک قسم کے انگور اور مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے خصوصی ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر میں ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خاتمے سے متعلق عالمی ادارہ صحت کا بیان جاری

عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کوئی چاندی کی گولی نہیں جو وبائی بیماری کا خاتمہ کر دے گی، ہمیں بدترین صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ سوئٹزرلینڈ کے جینیوا میں واقع عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک اعلی عہدیدار نے کوویڈ 19 وبا کے مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں‌ میں‌ مسلسل اضافہ، عوام کے لیے بری خبر آگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے منفی اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے۔ عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر اضافے کے بعد 1874 ڈالر پر بند ہوئی۔ بلین مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے پاکستان بھر کے مقامی صرافہ بازاروں میں بھی قیمتوں میں مزید پڑھیں

چند ہزار روپوں سے گھر بیٹھے منافع بخش کاروبار کیسے شروع کیا جا سکتا ہے؟

خوبصورت پرندے پالنے کا رواج پوری دنیا میں عام ہے اور یہ سلسلہ صدیوں سے جاری ہے، پرندوں کی خریدو فروخت کا کاروبار تھوڑی سی توجہ چاہتا ہے، پوری خوراک اور مسلسل لگن سے ان پرندوں کی اچھی افزائش ہوتی ہے۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے لو برڈز (طوطے) پالنے کے شوقین ڈاکٹر صالح شنواری مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 252 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، اسی اضافے کے ساتھ 100انڈیکس 43613 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ دوسری جانب انٹر مزید پڑھیں

ترکی پر امریکی پابندیاں: پاکستان کا اظہار تشویش

پاکستان نے امریکا کی جانب سے ترکی پرعائد کردہ پابندی کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اصولی طور پر کسی بھی ملک کے خلاف یکطرفہ اقدامات کے خلاف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام امور کا حل بات چیت، مزید پڑھیں

مسلح افواج تمام خطرات سے نبردآزما ہونے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج قوم کے تعاون سے تمام خطرات سے نبردآزما ہونےکیلئے تیار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کےقریب فوجی مشقوں کا دورہ کیا، کمانڈر آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان خان نےاستقبال کیا۔ پاک مزید پڑھیں

پی آئی اے سے ملازمین کی تعداد 50 فیصد سے کم کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا

پی آئی اے سے ملازمین کی تعداد 50 فیصد سے مبینہ کم کرنے کے لیے عمل درآمد شروع کردیا گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملازمت سے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کے بعد کارکردگی کی بنیاد پر مبینہ طور سے لازمی ریٹائرمنٹ اسکیم کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ اسکیم کے تحت ملازمین مزید پڑھیں