
حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما، سابق وزیر اعظم اور بزرگ سیاست دان چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں کو ملک کے مفاد میں اکٹھا ہونا چاہیے۔ چوہدری شجاعت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کو لوگوں نے اپنے ووٹوں سے منتخب مزید پڑھیں











Recent Comments