ملک میں عام انتخابات کی آئینی مدت سے آگے بڑھانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی: مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کی آئینی مدت سے آگے بڑھانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ ملکی سیاسی و مجموعی صورتحال کے حوالے سے جمعیت علما اسلام کی مرکزی مجلس شوری کا اہم اجلاس مولانا مزید پڑھیں

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

روسی خام تیل کے پہلے جہاز کراچی بندر گاہ پر پہنچنے کے بعد ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 40 روپے کی کمی کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ خام تیل لے کر روسی جہاز مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی،جمیل فاروقی نے ڈائریکٹر ایچ آر ایم کی حیثیت سے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

سابق مئیر کراچی کے بعد فرئیرہال میں ہونے والے گڑ بڑ گھٹالوں کی ریہرسل آخری مراحل میں بلدیہ عظمی کراچی کے افسران نے بھاری رشوتوں کے عوض غیر قانونی کام کئے افسران نے پیسوں کے عوض ترقیاں، تبادلے اور غیر قانونی بھرتیاں کروائیں جمیل فاروقی نے ڈائریکٹر ایچ آر ایم کی حیثیت سے کرپشن کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں 2 نئے ججز کی تقرری کیلئے اجلاس طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان میں دو خالی نشستوں پر نئے ججز کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی تعیناتی مزید پڑھیں

وزیراعظم یوتھ لون سکیم کیلئے بجٹ میں 10 ارب روپے کی رقم مختص

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کے دوران کہاکہ SMEs معیشت کی کلیدی حیثیت رکھتی ہیں، بدقسمتی سے ہم نے انکی نشو ونما پر اتنی توجہ نہیں دی کہ وہ اپنی استعداد کے مطابق معیشت میں حصہ ڈال سکیں۔ بجٹ مالی سال 24-2023 میں SMES کے لیے درج ذیل اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

بینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز پر پچاس ہزار کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے نان فائلرزکے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا، جس کے تحت بینک سے کیش نکلوانے پر پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6فیصد ٹیکس عائد کرنے کی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے ایک اور بڑی مشکل، ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کردی

سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کردی۔ ایڈووکیٹ شوکت عزیز صدیقی کے ذریعے دائر کی گئی متفرق درخواست میں ارشد شریف کی والدہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی، فیصل واوڈا، مزید پڑھیں

ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےفروغ کی ضرورت ہے: آصف علی زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دفاعی اخراجات زیادہ ہونے کا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ چین کی طرح مستقبل کی منصوبہ بندی کرنا ہو گی، ہمیں انفرادی کے بجائے اجتماعی سطح پر سوچنا ہو گا۔ لاہور میں ایف پی سی سی آئی میں چارٹرڈ مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے ‘کراپ ٹول’ اور ‘ایچ ڈی فوٹوز’ کے فیچرز متعارف کر دئیے، جانیں استعمال کا طریقہ

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی آسانی کے لیے مزید دو فیچرز پیش کردیے جس سے کئی افراد کی مشکل آسان ہوجائے گی۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ڈیسک ٹاپ ورژن استعمال کرنے والی صارفین کے لیے ‘کراپ ٹول’ متعارف کرایا گیا مزید پڑھیں