سلیم مانڈوی والا کو احتساب عدالت میں طلبی کا نوٹس موصول

سلیم مانڈوی والا کو احتساب عدالت میں طلبی کا نوٹس موصول ہو گیا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو 4 فروری کی صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے۔ احتساب عدالت نے چار فروری کو سلیم مانڈوی والا کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا، انھوں نے احتساب عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

ہماری امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے، خطرات سےنمٹنےکی صلاحیت رکھتے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے، مسلح افواج ہر طرح کےخطرات سےنمٹنےکی صلاحیت رکھتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں مختلف کورسز کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، سینئر بھارتی سفارت کار وزارت خارجہ طلب

لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارت کار کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایل اوسی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مشروط استعفے کی آفر کو اپوزیشن قبول کرے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی مشروط استعفے کی آفر کو اپوزیشن قبول کرے، جس طرح کی آفر وزیراعظم نے کی وہ کوئی نہیں کرتا، اب یہ نواز، زرداری، مولانا پر ہے وہ پیسہ واپس لےآئیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم نے آج سنجیدگی اوراچھی خواہش کا مزید پڑھیں

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیسے لئے جائیں گے؟ حکام نے اچھی خبر سنادی

سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا دورانیہ 3 گھنٹے سے کم کرکے دو گھنٹے کرتے ہوئے تحریری امتحانات کو3 حصوں میں تقسیم کردیا، تحریری امتحان معروضی سوالات،طویل اور مختصرسوالات پر مشتمل ہوگا۔ سندھ میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات کرانے کا طریقہ کار تیار کرلیاگیا، جس کے تحت میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات کا دورانیہ کم کیا گیا مزید پڑھیں

نیب کی کاروائی، لاہور سے اہم ملزم حراست میں لے لیا

گرین ویو کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت علی کو نیب نے گرفتار کر لیا۔ نیب کے ہاتھوں گرفتار رفاقت علی پر سوسائٹی کے رقبے میں مبینہ خورد برد اور سرمایہ حاصل کرنے کا الزام ہے۔ قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ ملزم اور ان کے اہل خانہ نے مجموعی طور پر مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی 112ممالک کیساتھ آن لائن ویزہ شروع کرنےکی منظوری

وفاقی کابینہ نے112ممالک کیساتھ آن لائن ویزہ شروع کرنےکی منظوری دیتے ہوئے انٹرنیشنل ایئر لائن کے لائسنس کی تجدید نو کا فیصلہ مؤخر کردیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورت حال سمیت 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس، اسدعمر کا ملکی میڈیا کو ذمہ دارانہ کردار پر خراج تحسین

وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسدعمر نے کورونا وبا کے دوران ملکی میڈیا کے ذمہ دارانہ کردار پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا نے کورونا کےبارے میں عوامی شعور اجاگر کیا۔ وفاقی وزیر اسدعمر کی زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا جس میں سینئر صحافیوں نے شرکت مزید پڑھیں

کراچی پورٹ ٹرسٹ میں تاریخی کامیابی،

 کراچی،انصاف لیبر یونین کی کراچی پورٹ ٹرسٹ میں تاریخی کامیابی، منظر نامہ تبدیل ہونے لگا کے پی ٹی ملازمین کی مراعات بحال کر دی گئیں، مراعات کی بحالی پر کے پی ٹی میں جشن کا سماں رہا جبکہ کے پی ٹی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان، وفاقی وزیر علی زیدی اور سر بلند خان کے مزید پڑھیں

نائیٹ سوئپنگ،فیومیگیشن، ملبہ اٹھانے سمیت دیگر بلدیاتی امور کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے, میونسپل کمشنر شرقی شعیب ملک

نائیٹ سوئپنگ،فیومیگیشن، ملبہ اٹھانے سمیت دیگر بلدیاتی امور کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے کراچی  ڈپٹی کمشنرایسٹ/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ اور میونسپل کمشنر شعیب احمد ملک کی ہدایت پر ضلع شرقی میں بلدیاتی خدمات کی فراہمی کا کام جاری ہے اس سلسلے میں یوسی 18 وارڈ 2 میں نائیٹ مزید پڑھیں