انڈے صحت کیلئے مفید یا نقصان دہ؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

اس سوال کو بھول جائیں کہ انڈا پہلے آیا یا چکن، زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ کیا انڈے صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں یا نہیں؟ بدقسمتی سے طبی سائنس اب تک اس حوالے سے کوئی حتمی جواب نہیں دے سکی بلکہ اکثر انڈوں کے فوائد یا نقصانات پر مبنی تحقیقاتی رپورٹس سامنے مزید پڑھیں

ملک کا مستقبل 5 سال کی منصوبہ بندی سے نہیں بنتا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے درخت لگانے کے منصوبے میں عوام کی شرکت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل 5 سال کی منصوبہ بندی سے نہیں بنتے بلکہ اس کے لیے طویل مدتی منصوبوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ لاہور میں جیلانی پارک میں اربن فاریسٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں

مہنگائی کے مارے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا گیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگو لیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی مزید 82 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ہے۔ نیپرا کے فیصلے کے مطابق بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے سے صارفین پر 84 ارب مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میں تشدد کا واقعہ، اعلی حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا

بلدیہ شرقی میں تشدد کا واقعہ، اعلی حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا ملوث ٹھیکے داران کیخلاف کاروائی سمیت واقعے کے رونما ہونے کے پیچھےعوامل کا جائزہ لیا جائیگا کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی میں افسران وٹھیکے داران کے درمیان ہاتھا پائی پر ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمدعلی شاہ اور میونسپل کمشنر مزید پڑھیں

نیند کی کمی بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت کو متاثر کیسے متاثر کرتی ہے؟

نیند کی کمی بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت کو متاثر کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔ ساؤتھ آسٹریلیا یونیورسٹی کی تحقیق میں تصدیق کی گئی کہ نیند اور ذہنی صحت کے درمیان تعلق موجود ہے مگر عام طور پر طبی ماہرین اس مزید پڑھیں

آئندہ ہفتے سے بزرگ شہریوں کی کورونا ویکسین کے لیے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے کورونا ویکسی نیشن کے اگلے مرحلے میں آئندہ ہفتے سے 65 سال اور اس سے زائد عمر والے بزرگ شہریوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ‌ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ انشا اللہ آئندہ ہفتے سے 65 سال اور مزید پڑھیں

اوگرا نے سوئی ناردرن گیس 13.42 روپےفی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی

سوئی ناردرن صارفین کیلئےگیس مزید 2 فیصد مہنگی کر دی گئی۔ اوگرا نے سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس 13.42 روپےفی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافہ مالی سال21-2020 کیلئےکیا گیا ہے۔ایس این جی پی ایل نے123 فیصداضافہ ‏طلب کیاتھا۔ اضافے کے بعد ایس مزید پڑھیں

تنخواہوں میں اضافے کیلئے سرکاری ملازمین کا احتجاج، اسلام آباد کا ریڈ زون میدان جنگ بنا رہا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج کے دوران سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے باعث ریڈ زون میدان جنگ بن گیا۔ احتجاجی سرکاری ملازمین نے سہ پہر میں ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینر عبور کرکے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جانے کی کوشش کی تو پولیس نے مزید پڑھیں

حکومت سرکاری ملازمین کےمسائل حل کرناچاہتی ہے, عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کامسئلہ حل کرنا ‏چاہتے ہیں یہ نہیں کہاہم تنخواہیں نہیں بڑھائیں گے،ہم نےکہا کم بڑھائیں گے۔ عثمان ڈار نے کہا کہ مظاہرین پر تشدد اور ‏آنسوگیس کی شیلنگ درست عمل نہیں ہے ہم نےبھی جب پارلیمنٹ کی طرف مارچ کیاتھاتوتشددکانشانہ مزید پڑھیں

نیب کا خیبرپختونخوا کے وزیرشوکت یوسفزئی کیخلاف انکوائری کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت علی یوسفزئی کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں بورڈ نے 2ریفرنسز کی منظوری دی۔ اعلامیے کے مطابق سابق چیئرمین کے پی ٹی احمدحیات سمیت دیگرافسران مزید پڑھیں